ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف کی اپیل خارج سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے کابینہ کو بائی پاس کرنے سے روکنے کے حکم کیخلاف نظرثانی اپیل خارج کر دی ، جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ آئین میں وزیراعظم کی سولو فلائیٹ کی گنجائش نہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وزیراعظم کے کابینہ کو بائی پاس کرنے سے روکنے کے حکم کیخلاف حکومتی اپیل پر سماعت کی۔ جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ آئین میں وزیراعظم کی سولو فلائیٹ کی گنجائش نہیں ، ٹیکس استثنٰی اور لیوی

وفاقی حکومت کا اختیار ہے ، آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ وزیراعظم یا کوئی وزیر و مشیر تنہا وفاقی حکومت ہیں، رولز کبھی بھی آئین سے بالاتر نہیں ہو سکتے۔ حکومتی وکیل نے کہا کہ ہر وفاقی وزیر وفاقی حکومت کہلائے گا ، حکومتی امور کے لئے مضبوط وزیراعظم کی ضرورت ہوتی ہے۔ جسٹس ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ کیا وزیراعظم کابینہ کی منظوری کے بغیر جو چاہے کر سکتا ہے؟ وزیراعظم کابینہ کو بائی پاس نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ نے حکومت کی نظرثانی اپیل خارج کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…