اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کا وزیرصحت عبدالقادر پٹیل اور دیگر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

datetime 26  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کا وزیرصحت عبدالقادر پٹیل اور دیگر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی پریس کانفرنس کو شرم ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر صحت اور ان کے معاونین کے خلاف بھرپور قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا کہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کا وزیرصحت عبدالقادر پٹیل اور دیگر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

میڈیکل رپورٹ کے مطابق عمران خان کا دماغی توازن درست نہیں، اگر سپریم کورٹ نے انہیں پاگل قرار دے دیا تو ہم عدالتی فیصلے کو تسلیم کرلیں گے،وفاقی وزیر صحت

datetime 26  مئی‬‮  2023

میڈیکل رپورٹ کے مطابق عمران خان کا دماغی توازن درست نہیں، اگر سپریم کورٹ نے انہیں پاگل قرار دے دیا تو ہم عدالتی فیصلے کو تسلیم کرلیں گے،وفاقی وزیر صحت

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی میڈیکل رپورٹ کے مطابق ان کا دماغی توازن درست نہیں ہے اور وہ شراب اورکوکین کا استعمال کرتے ہیں،عمران خان جب وزیراعظم تھا تو اس وقت بھی میں نے کہا تھا کہ یہ دماغی طور پر درست… Continue 23reading میڈیکل رپورٹ کے مطابق عمران خان کا دماغی توازن درست نہیں، اگر سپریم کورٹ نے انہیں پاگل قرار دے دیا تو ہم عدالتی فیصلے کو تسلیم کرلیں گے،وفاقی وزیر صحت

عمران خان کی رپورٹس میں شراب اور کوکین کا بے دریغ استعمال سامنے آیا ہے، وزیر صحت

datetime 26  مئی‬‮  2023

عمران خان کی رپورٹس میں شراب اور کوکین کا بے دریغ استعمال سامنے آیا ہے، وزیر صحت

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میں شراب اور کوکین کے اجزاء پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نیوز کانفرنس میں عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ جمہوری حکومت میں ہر دستاویز پبلک دستاویز ہوتی ہے، گرفتاری کے بعد عمران خان کو پمز اسپتال لے جایا… Continue 23reading عمران خان کی رپورٹس میں شراب اور کوکین کا بے دریغ استعمال سامنے آیا ہے، وزیر صحت

پی ٹی آئی حکومت نے کچھ کیا ہوتا تو مراد سعید کارکردگی بیان کرتے ،عبدالقادر پٹیل نے مراد سعید اور حکومت کو ایک بار پھر آئینہ دکھا دیا

datetime 25  جولائی  2020

پی ٹی آئی حکومت نے کچھ کیا ہوتا تو مراد سعید کارکردگی بیان کرتے ،عبدالقادر پٹیل نے مراد سعید اور حکومت کو ایک بار پھر آئینہ دکھا دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے کچھ کیا ہوتا تو مراد سعید کارکردگی بیان کرتے۔ہفتہ کوعبدالقادر پٹیل نے مراد سعید کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ گالم گلوچ سے اگر حکومت چلتی تو پاکستان میں عمران خان کا… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے کچھ کیا ہوتا تو مراد سعید کارکردگی بیان کرتے ،عبدالقادر پٹیل نے مراد سعید اور حکومت کو ایک بار پھر آئینہ دکھا دیا

پی ٹی آئی کے چول وزیر جن کا کام جھوٹ اور الزام تراشیاں ہی رہ گیا، پیپلز پارٹی نے اربوں روپے کی کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 4  جولائی  2020

پی ٹی آئی کے چول وزیر جن کا کام جھوٹ اور الزام تراشیاں ہی رہ گیا، پیپلز پارٹی نے اربوں روپے کی کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی اور پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چول وزیر جن کا کام جھوٹ اور الزام تراشیاں ہی رہ گیا ہے، جلد وزارت پورٹ اینڈ شپنگ میں ہونے والی اربوں کے کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کیا… Continue 23reading پی ٹی آئی کے چول وزیر جن کا کام جھوٹ اور الزام تراشیاں ہی رہ گیا، پیپلز پارٹی نے اربوں روپے کی کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان کر دیا

اب ہوگا دما دم مست قلندر عبدالقادر پٹیل نے  مراد سعید کے مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا

datetime 30  جون‬‮  2020

اب ہوگا دما دم مست قلندر عبدالقادر پٹیل نے  مراد سعید کے مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا

اسلام آباد ( آن لا ئن)پاکستان پیپلزرٹی کے رہنما  عبدالقادر  پٹیل نے وفاقی وزیر مواصلا ت مراد سعید کا  مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق عبدالقادر پٹیل  نے مراد سعید کو مناظرے کا چیلنج دیتے ہو ئے کہا کہ مراد  سعید  جب چائیں جہا ں چائیں جلسے میں یا ٹی وی… Continue 23reading اب ہوگا دما دم مست قلندر عبدالقادر پٹیل نے  مراد سعید کے مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا

شہزاد اکبر، سیف الرحمان بننے کی کوشش میں ایکسپوڑڈ ، عوام دشمن قوتوں سے سمجھوتہ نہ کرنے پر صدر آصف زرداری کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا،بڑا دعویٰ

datetime 14  مئی‬‮  2020

شہزاد اکبر، سیف الرحمان بننے کی کوشش میں ایکسپوڑڈ ، عوام دشمن قوتوں سے سمجھوتہ نہ کرنے پر صدر آصف زرداری کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا،بڑا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے مراد سعید اور شہزاد اکبر کے بیانات کا ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہزاد اکبر، سیف الرحمان بننے کی کوشش میں ایکسپوڑڈ ہوچکے ہیں۔ اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ صدر آصف زرداری نے اپنی پوری زندگی… Continue 23reading شہزاد اکبر، سیف الرحمان بننے کی کوشش میں ایکسپوڑڈ ، عوام دشمن قوتوں سے سمجھوتہ نہ کرنے پر صدر آصف زرداری کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا،بڑا دعویٰ

عالمی مالیاتی اداروں کی فنڈنگ اور دنیا بھر سے آنے والا امدادی سامان آخر کہاں چلا گیا؟کرونا وائرس ملک میں پھیلتا جارہا ہے لیکن حکومت کے پاس ۔۔۔ ؟ حیرت انگیزانکشاف 

datetime 10  مئی‬‮  2020

عالمی مالیاتی اداروں کی فنڈنگ اور دنیا بھر سے آنے والا امدادی سامان آخر کہاں چلا گیا؟کرونا وائرس ملک میں پھیلتا جارہا ہے لیکن حکومت کے پاس ۔۔۔ ؟ حیرت انگیزانکشاف 

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما اور رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے مراد سعید کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تفتان، تبلیغی اجتماع اور امدادی رقم کی تقسیم میں بدنظمی سے وفاقی حکومت نے ملک میں کرونا پھیلایا۔ اتوار کو اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ… Continue 23reading عالمی مالیاتی اداروں کی فنڈنگ اور دنیا بھر سے آنے والا امدادی سامان آخر کہاں چلا گیا؟کرونا وائرس ملک میں پھیلتا جارہا ہے لیکن حکومت کے پاس ۔۔۔ ؟ حیرت انگیزانکشاف 

قادر پٹیل کے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران نازیبا زبان کا استعمال، کون سا اینکر پی پی رہنماکی ویڈیوز وٹس ایپ گروپس میں وائرل کرتا رہا؟ نام سامنے آگیا

datetime 12  فروری‬‮  2020

قادر پٹیل کے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران نازیبا زبان کا استعمال، کون سا اینکر پی پی رہنماکی ویڈیوز وٹس ایپ گروپس میں وائرل کرتا رہا؟ نام سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی وزیراعظم عمران خان، مراد سعید اور بشریٰ بی بی پر گھٹیا اور غلیظ حملوں پر اتر آئی۔ پیپلزپارٹی کی خواتین ایم این ایز ڈیسک بجاکر عبدالقادر پٹیل کو داد دیتی رہیں۔صدیق جان کے مطابق پیپلزپارٹی کے عبدالقادر پٹیل نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان، مراد سعید اور بشریٰ بی بی پر… Continue 23reading قادر پٹیل کے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران نازیبا زبان کا استعمال، کون سا اینکر پی پی رہنماکی ویڈیوز وٹس ایپ گروپس میں وائرل کرتا رہا؟ نام سامنے آگیا

Page 1 of 2
1 2