ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ان 2 ماہ میں کورونا سے کروڑوں لوگوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے، عالمی ادارہ صحت کا خوفناک انکشاف

datetime 27  جون‬‮  2020

ان 2 ماہ میں کورونا سے کروڑوں لوگوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے، عالمی ادارہ صحت کا خوفناک انکشاف

جنیوا(این این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ستمبر میں کورونا وائرس انفیکشن کی دوسری لہر آئی تو کروڑوں لوگ ہلاک ہو سکتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے ڈبلیو ایچ او کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رنیری گوریرا نے بتایا کہ عالمی وبا توقعات کے عین مطابق پھیل چکی… Continue 23reading ان 2 ماہ میں کورونا سے کروڑوں لوگوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے، عالمی ادارہ صحت کا خوفناک انکشاف

کروناوائرس کیخلاف ویکسین بن بھی گئی تو اگلے سال سے پہلے دستیاب نہیں ہوگی، ڈبلیو ایچ او نے واضح اعلان کردیا

datetime 26  جون‬‮  2020

کروناوائرس کیخلاف ویکسین بن بھی گئی تو اگلے سال سے پہلے دستیاب نہیں ہوگی، ڈبلیو ایچ او نے واضح اعلان کردیا

نیویارک(این این آئی )ایسے وقت میں جب یورپ بھر میں لاک ڈان میں نرمی کی جا رہی ہے تو کئی مقامات پر کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے اس حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے اور کئی ممالک پہلے ہی پابندیاں دوبارہ نافذ کر چکے ہیں۔غیرملکی… Continue 23reading کروناوائرس کیخلاف ویکسین بن بھی گئی تو اگلے سال سے پہلے دستیاب نہیں ہوگی، ڈبلیو ایچ او نے واضح اعلان کردیا

دنیا بھر میں کرونا وبا کے نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ،گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کتنے مریض سامنے آئے؟ عالمی ادارہ صحت ہوشربا تفصیلات  سامنے لے آیا

datetime 22  جون‬‮  2020

دنیا بھر میں کرونا وبا کے نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ،گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کتنے مریض سامنے آئے؟ عالمی ادارہ صحت ہوشربا تفصیلات  سامنے لے آیا

جنیوا(این این آئی ) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں کوڈ 19 کے ساتھ انفیکشن کی روزانہ شرح میں غیرمعمولی ریکارڈ دیکھا جا رہا ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 183020 نئے کیسز کا اندراج کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی یومیہ رپورٹ میں کہاگیاکہ… Continue 23reading دنیا بھر میں کرونا وبا کے نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ،گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کتنے مریض سامنے آئے؟ عالمی ادارہ صحت ہوشربا تفصیلات  سامنے لے آیا

عالمی وبا نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل ،چیف ڈبلیو ایچ او نےمتاثرہ ممالک کو انتباہ کردیا

datetime 20  جون‬‮  2020

عالمی وبا نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل ،چیف ڈبلیو ایچ او نےمتاثرہ ممالک کو انتباہ کردیا

جنیوا(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے متنبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا ایک نئے خطرناک مرحلے سے گزر رہی ہے۔ایک ورچوئل نیوزکانفرنس میں ڈبلیو ایچ او کے چیف ٹیڈروس ایدھینوم نے کہاکہ دنیا ایک نئے اور خطرناک مرحلے سے گزر رہی ہے تاہم وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔عالمی… Continue 23reading عالمی وبا نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل ،چیف ڈبلیو ایچ او نےمتاثرہ ممالک کو انتباہ کردیا

عالمی ادارہ صحت نے کورونا علاج کے لیےکس دوا  پر تحقیق روک دی

datetime 19  جون‬‮  2020

عالمی ادارہ صحت نے کورونا علاج کے لیےکس دوا  پر تحقیق روک دی

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اس نے ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوین کے کورونا وائرس کے ممکنہ علاج کے استعمال کے لیے اس پر کی جانے والی تحقیق روک دی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اقوامِ متحدہ کی صحت کی ایجنسی نے کہا کہ حالیہ نتائج سے سامنے آیا کہ ہائیڈروکسی کلوروکوین… Continue 23reading عالمی ادارہ صحت نے کورونا علاج کے لیےکس دوا  پر تحقیق روک دی

کرونا ویکسین،عالمی ادارہ صحت نے لاکھوں نسخوں کی جلد دستیابی کا اعلان کرتے پوری دنیا کو خوشخبری سنادی

datetime 19  جون‬‮  2020

کرونا ویکسین،عالمی ادارہ صحت نے لاکھوں نسخوں کی جلد دستیابی کا اعلان کرتے پوری دنیا کو خوشخبری سنادی

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس سال کے اختتام تک کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کے لاکھوں نسخے تیار ہو سکیں گے اور یہ ایسے مریضوں کو دیے جائیں گے جن کی حالت بہت تشویشناک ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ابھی تک اس وائرس کے خلاف کوئی ویکسین دریافت… Continue 23reading کرونا ویکسین،عالمی ادارہ صحت نے لاکھوں نسخوں کی جلد دستیابی کا اعلان کرتے پوری دنیا کو خوشخبری سنادی

ابھی ایسے شواہد نہیں ملے کہ کوئی دواکرونا مریضوں میں اموات کی شرح کم کردیتی ہے، عالمی ادارہ صحت نے انسداد ملیریا دوا کا ٹرائل روکنے کا اعلان کردیا

datetime 18  جون‬‮  2020

ابھی ایسے شواہد نہیں ملے کہ کوئی دواکرونا مریضوں میں اموات کی شرح کم کردیتی ہے، عالمی ادارہ صحت نے انسداد ملیریا دوا کا ٹرائل روکنے کا اعلان کردیا

جنیوا(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملیریا کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز کردہ دوا ہائیڈرو آکسی کلوروکوئن کو کورونا وائرس کے ممکنہ علاج کی تلاش کے حوالے سے ہونے والی عالمی تحقیق سے نکال رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارے کی… Continue 23reading ابھی ایسے شواہد نہیں ملے کہ کوئی دواکرونا مریضوں میں اموات کی شرح کم کردیتی ہے، عالمی ادارہ صحت نے انسداد ملیریا دوا کا ٹرائل روکنے کا اعلان کردیا

اس وقت تک یہ کام کریں جب تک طبیعت زیادہ خراب نہ ہو، عالمی ادارہ صحت کا مائوں کو بچوں کے حوالے سے اہم پیغام

datetime 14  جون‬‮  2020

اس وقت تک یہ کام کریں جب تک طبیعت زیادہ خراب نہ ہو، عالمی ادارہ صحت کا مائوں کو بچوں کے حوالے سے اہم پیغام

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے ماں پر زور دیا ہے کہ وہ اگر کورونا وائرس کا شکار ہیں تو بھی اپنے بچوں کو دودھ پلاتی رہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانم کا کہنا تھا کہ ڈبلیو ایچ او نے تحقیق کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم جانتے ہیں کہ بچے کووڈ… Continue 23reading اس وقت تک یہ کام کریں جب تک طبیعت زیادہ خراب نہ ہو، عالمی ادارہ صحت کا مائوں کو بچوں کے حوالے سے اہم پیغام

کورونا سے بڑھتی ہلاکتیں! ڈبلیو ایچ او نےپنجاب میں کم از کم 2 ہفتے کا مکمل لاک ڈائون ضروری قرار دیدیا

datetime 9  جون‬‮  2020

کورونا سے بڑھتی ہلاکتیں! ڈبلیو ایچ او نےپنجاب میں کم از کم 2 ہفتے کا مکمل لاک ڈائون ضروری قرار دیدیا

لاہور(آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے پنجاب میں کورونا مریضوں کی بڑھتی تعداد اور اموات پر پر خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔ کم از کم 2 ہفتے کا مکمل لاک ڈائون وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ڈبلیو ایچ او نے پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا ۔ عالم ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او… Continue 23reading کورونا سے بڑھتی ہلاکتیں! ڈبلیو ایچ او نےپنجاب میں کم از کم 2 ہفتے کا مکمل لاک ڈائون ضروری قرار دیدیا

Page 3 of 13
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13