جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

دنیا بھر میں کرونا وبا کے نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ،گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کتنے مریض سامنے آئے؟ عالمی ادارہ صحت ہوشربا تفصیلات  سامنے لے آیا

datetime 22  جون‬‮  2020 |

جنیوا(این این آئی ) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں کوڈ 19 کے ساتھ انفیکشن کی روزانہ شرح میں غیرمعمولی ریکارڈ دیکھا جا رہا ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 183020 نئے کیسز کا اندراج کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی یومیہ رپورٹ میں کہاگیاکہ کرونا نے نئے کیسز میں سب سے زیادہ اضافہ شمالی

اور جنوبی امریکا میں ہوا جہاںایک لاکھ سولہ ہزار سے زیادہ نئے کیسز کا اندراج کیا گیا۔عالمی ادارے کا کہنا تھاکہ مجموعی طور پر عالمی سطح پر کرونا کے متاثرہ افراد کی تعداد 87 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ جب کہ 461،000 سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ ایک ہی دن میں پچھلا ریکارڈ اضافہ18 جون کو دیکھا گیا جب کرونا کے ایک دن میں 181232 کیسز سامنے آئے تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…