جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کورونا ویکسین کی مساوی تقسیم کا وعدہ خطرے سے دوچار ہو گیا،عالمی ادارہ صحت نے تشویشناک بات کر دی

datetime 19  جنوری‬‮  2021

کورونا ویکسین کی مساوی تقسیم کا وعدہ خطرے سے دوچار ہو گیا،عالمی ادارہ صحت نے تشویشناک بات کر دی

جنیوا(این این آئی) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم نے واضح طور پر کہا ہے کہ دنیا تباہ کن اخلاقی ناکامی کے دہانے پر ہے۔ تباہ کن اخلاقی ناکامی کی قیمت دنیا کے غریب ممالک انسانی جانوں اور معاش کے ساتھ ادا کریں گے۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنیوا میں عالمی ادارہ… Continue 23reading کورونا ویکسین کی مساوی تقسیم کا وعدہ خطرے سے دوچار ہو گیا،عالمی ادارہ صحت نے تشویشناک بات کر دی

کوروناویکسینز کے ابتدائی نتائج عالمی ادارہ صحت کا ردعمل بھی آگیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

کوروناویکسینز کے ابتدائی نتائج عالمی ادارہ صحت کا ردعمل بھی آگیا

جنیوا( آن لائن )عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ وبائی بیماریوں کو روکنے کے لیے ضروری ویکسینز پر اعتماد کرنا انتہائی اہم ہے۔ڈبلیو ایچ او کے ویکسینیشن سے متعلق محکمے کی ڈائریکٹر کیٹ اوبرائن نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کورونا ویکسین کے ابتدائی نتائج کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے… Continue 23reading کوروناویکسینز کے ابتدائی نتائج عالمی ادارہ صحت کا ردعمل بھی آگیا

پاکستان میں دل کی بیماریوں سے اموات میں تشویشنا ک حد میں اضافہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

پاکستان میں دل کی بیماریوں سے اموات میں تشویشنا ک حد میں اضافہ

لاہور( این این آئی )پاکستان میں گزشتہ 3 برسوں سے دل کی بیماریوں سے اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اورعالمی ادارہ صحت کے مطابق اب یہ تعدادسالانہ 4 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جو ملک میں ہونے والی کل اموات کا 29 فیصد ہے۔رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے پاکستان میں 2015… Continue 23reading پاکستان میں دل کی بیماریوں سے اموات میں تشویشنا ک حد میں اضافہ

پاکستانیوں کیلئے قابل فخر بات ، عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو وبائوں سے نمٹنے کیلئے قابل تقلید مثال قرار دیدیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2020

پاکستانیوں کیلئے قابل فخر بات ، عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو وبائوں سے نمٹنے کیلئے قابل تقلید مثال قرار دیدیا

جنیوا(این این آئی) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو ایسے سات ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے جنھیں مستقبل کی عالمی وباوں سے مقابلے کے لیے قابلِ تقلید مثال قرار دیا گیا ہے۔عالمی اقتصادی فورم کو دی گئی ایک بریفنگ میں عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈاہنم نے 7 ایسے ممالک کو… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے قابل فخر بات ، عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو وبائوں سے نمٹنے کیلئے قابل تقلید مثال قرار دیدیا

وائرس سے بچائو کیلئے صرف ماسک پہننا کافی نہیں بلکہ کیا کرنا ضروری ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کر دی

datetime 28  اگست‬‮  2020

وائرس سے بچائو کیلئے صرف ماسک پہننا کافی نہیں بلکہ کیا کرنا ضروری ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کر دی

انیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)کے ایک چوٹی کے سائنس داں نے فزیکل ڈسٹینسنگ پر لوگوں کے عمل نہیں کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے صرف ماسک پہننا کافی نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ایمرجنسی پروگرام کی ٹیکنیکل ہیڈ نے کہا… Continue 23reading وائرس سے بچائو کیلئے صرف ماسک پہننا کافی نہیں بلکہ کیا کرنا ضروری ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کر دی

کرونا وائرس کاجلد سے جلد خاتمہ کیسے کیا جاسکتا ہے؟ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے متاثرہ ممالک کو حکمت عملی سے آگاہ کردیا

datetime 12  جولائی  2020

کرونا وائرس کاجلد سے جلد خاتمہ کیسے کیا جاسکتا ہے؟ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے متاثرہ ممالک کو حکمت عملی سے آگاہ کردیا

جنیوا(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کو روکنے کے لیے ممالک کو اقدامات تیز کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھی اس پر قابو پانا ممکن ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیدروس ادھانوم نے ممالک سے اٹلی، اسپین، جنوبی کوریا اور بھارت میں کیسز میں اضافے کی… Continue 23reading کرونا وائرس کاجلد سے جلد خاتمہ کیسے کیا جاسکتا ہے؟ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے متاثرہ ممالک کو حکمت عملی سے آگاہ کردیا

عالمی ادارہ صحت نے ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کا ٹیسٹ ٹرائل بند کر دیا تجربات  کے نتائج دنیا کے سامنے رکھ دئیے

datetime 5  جولائی  2020

عالمی ادارہ صحت نے ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کا ٹیسٹ ٹرائل بند کر دیا تجربات  کے نتائج دنیا کے سامنے رکھ دئیے

جنیوا (این این آئی )عالمی ادارہ صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ ملیریا کی دوائی ہائیڈروآکسی کلوروکوئن اور ایچ آئی وی کی دوا لوپیناویر/رٹوناویر کا اسپتالوں میں کرونا وائرس کے علاج کے لیے ٹرائل ٹیسٹ بند کیا جا رہا ہے، چونکہ ان کے استعمال سے اموات میں کسی قسم کی کمی واقع نہیں… Continue 23reading عالمی ادارہ صحت نے ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کا ٹیسٹ ٹرائل بند کر دیا تجربات  کے نتائج دنیا کے سامنے رکھ دئیے

کرونا پر کنٹرول کیلئےانفرادی سطح پر ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی ڈیٹا جھوٹ نہیں بول رہا،زمینی حقائق نظرانداز نہ کریں:عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

datetime 4  جولائی  2020

کرونا پر کنٹرول کیلئےانفرادی سطح پر ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی ڈیٹا جھوٹ نہیں بول رہا،زمینی حقائق نظرانداز نہ کریں:عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

جنیوا (آن لائن)عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے ایمرجنسی ڈاکٹر مائیکل رائن نے حکومتوں پہ زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔ انہوں نے دنیا بھر کے لوگوں سے بھی کہا ہے کہ وہ یقین کریں کہ کوویڈ 19 کے حوالے سے موجود ڈیٹا جھوٹ… Continue 23reading کرونا پر کنٹرول کیلئےانفرادی سطح پر ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی ڈیٹا جھوٹ نہیں بول رہا،زمینی حقائق نظرانداز نہ کریں:عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

اب بھی زیادہ تر لوگوں کے کوروناسے متاثر ہونے کا خدشہ وائرس جلد ختم ہونے کے امکانات کم ہیں،عالمی ادارہ صحت کاانتباہ

datetime 30  جون‬‮  2020

اب بھی زیادہ تر لوگوں کے کوروناسے متاثر ہونے کا خدشہ وائرس جلد ختم ہونے کے امکانات کم ہیں،عالمی ادارہ صحت کاانتباہ

جنیوا( آن لائن) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم نے ایک بار پھر عالمی دنیا کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھی زیادہ تر لوگوں کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ یہ وائرس ابھی تک پھیل رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کورونا کی وبا جلد… Continue 23reading اب بھی زیادہ تر لوگوں کے کوروناسے متاثر ہونے کا خدشہ وائرس جلد ختم ہونے کے امکانات کم ہیں،عالمی ادارہ صحت کاانتباہ

Page 2 of 13
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 13