منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

بغاوت اور فحش ویڈیو، ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیخلاف مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دائر

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

بغاوت اور فحش ویڈیو، ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیخلاف مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دائر

لاہور( این این آئی)ٹک ٹاکر خاتون عائشہ اکرم کے خلاف مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔ شہری مظفرحسین نے اندراج مقدمے کی درخواست دائر کی جس میں ٹک ٹاکر کیخلاف بغاوت اور فحش ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ ایڈیشنل جج حافظ محمد رضوان نے تھانہ نواں کوٹ… Continue 23reading بغاوت اور فحش ویڈیو، ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیخلاف مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دائر

گریٹراقبال پارک کیس ،ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے پولیس کو اہم ثبوت پیش کر دئیے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

گریٹراقبال پارک کیس ،ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے پولیس کو اہم ثبوت پیش کر دئیے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے پولیس کو اہم ثبوت پیش کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سے عائشہ اکرم نے ملاقات کی جس میں عائشہ اکرم نے مرکزی ملزم ریمبو کی آڈیو ڈی آئی جی کو پیش کر دی۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے کہا کہ عائشہ… Continue 23reading گریٹراقبال پارک کیس ،ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے پولیس کو اہم ثبوت پیش کر دئیے

ٹک ٹاکر نرس عائشہ اکرم نے اپنی رضا مندی سے ریمبوسے رشتہ قائم کیا ہوا تھا اور وہ اکثر۔۔۔عدالت میں تہلکہ خیز انکشافات،معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021

ٹک ٹاکر نرس عائشہ اکرم نے اپنی رضا مندی سے ریمبوسے رشتہ قائم کیا ہوا تھا اور وہ اکثر۔۔۔عدالت میں تہلکہ خیز انکشافات،معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا

لاہور (آن لائن) ضلع کچہری لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے گریٹر اقبال پارک ٹک ٹاکر نرس عائشہ اکرم کے قریبی ساتھی ریمبو اور ان کی ٹیم کے ارکان کے خلاف جسمانی ریمانڈ سے متعلق پولیس کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ پولیس نے ریمبو اور اس کے ساتھیوں کو جمعہ کے روز… Continue 23reading ٹک ٹاکر نرس عائشہ اکرم نے اپنی رضا مندی سے ریمبوسے رشتہ قائم کیا ہوا تھا اور وہ اکثر۔۔۔عدالت میں تہلکہ خیز انکشافات،معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا

عائشہ اکرم نے جن 4 ملزمان کو شناخت کیا، وہ 6 ماہ سے جیل میں قید تھے، ملزمان کی شناخت پریڈ کے دوران ڈرامائی موڑ

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

عائشہ اکرم نے جن 4 ملزمان کو شناخت کیا، وہ 6 ماہ سے جیل میں قید تھے، ملزمان کی شناخت پریڈ کے دوران ڈرامائی موڑ

لاہور(این این آئی)گریٹر اقبال پارک میں اوباشوں کے ہجوم کے نرغے میں آنے والی خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے کیمپ جیل میں شناخت پریڈ کے دوران 4 ملزمان کی غلط شناخت کی تھی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نے ٹک ٹاکر خاتون کی شناخت پریڈ کی رپورٹ جاری کر دی ہے، خاتون… Continue 23reading عائشہ اکرم نے جن 4 ملزمان کو شناخت کیا، وہ 6 ماہ سے جیل میں قید تھے، ملزمان کی شناخت پریڈ کے دوران ڈرامائی موڑ

عائشہ اکرم کیس کے ملزمان کی شناخت پریڈ ، ملزمان کے اہلخانہ اورعزیز واقارب کاکیمپ جیل کے باہر احتجاج ، بچوں کی تصاویر اور شناختی کارڈ اٹھائے خواتین دھاڑیں مار مارکر روتیں رہیں

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

عائشہ اکرم کیس کے ملزمان کی شناخت پریڈ ، ملزمان کے اہلخانہ اورعزیز واقارب کاکیمپ جیل کے باہر احتجاج ، بچوں کی تصاویر اور شناختی کارڈ اٹھائے خواتین دھاڑیں مار مارکر روتیں رہیں

لاہور( این این آئی) گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو ہراساں کرنے کے کیس میں گرفتار ملزمان کے اہل خانہ اورعزیز واقارب نے کیمپ جیل کے باہر احتجاج کیا جس سے فیروز پور روڈ کی ایک طرف ٹریفک کا نظام درہم برہم رہا،مظاہرین کا کہنا تھاکہ پولیس نے اصل ملزمان کی بجائے… Continue 23reading عائشہ اکرم کیس کے ملزمان کی شناخت پریڈ ، ملزمان کے اہلخانہ اورعزیز واقارب کاکیمپ جیل کے باہر احتجاج ، بچوں کی تصاویر اور شناختی کارڈ اٹھائے خواتین دھاڑیں مار مارکر روتیں رہیں

مینار پاکستان واقعہ عائشہ اکرم کا ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکار

datetime 28  اگست‬‮  2021

مینار پاکستان واقعہ عائشہ اکرم کا ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکار

لاہور(این این آئی) مینار پاکستان واقعہ میں ہراسانی کی شکار خاتون ٹک ٹاکر نے طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے شناختی پریڈ سے انکار کردیا۔14 اگست کو مینار پاکستان پر ہراسانی کا واقعہ پیش آنے کے بعد لاہور پولیس نے تفتیش کے دوران 144 کے قریب افراد کو حراست میں لیا تھا جن کی شناختی… Continue 23reading مینار پاکستان واقعہ عائشہ اکرم کا ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکار

پوری کوشش ہے اصل ملزموں کو ہی شناخت کروں، عائشہ اکرم

datetime 27  اگست‬‮  2021

پوری کوشش ہے اصل ملزموں کو ہی شناخت کروں، عائشہ اکرم

لاہور( این این آئی)گریٹراقبال پارک واقعے کی متاثرہ لڑکی عائشہ اکرم نے کہا ہے کہ اب تک تین سے چار ملزمان کو شناخت کرچکی ہوں پوری کوشش ہے کہ اصل ملزموں کو ہی شناخت کروں۔یہ بات انہوں نے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن سے ملاقات میں کہی۔ متاثرہ لڑکی نے تفتیشی اداروں اور تفتیش کی… Continue 23reading پوری کوشش ہے اصل ملزموں کو ہی شناخت کروں، عائشہ اکرم