شادی کے بعد زیادتی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں ملیں، طوبیٰ انور
کراچی(این این آئی)معروف اینکر پرسن عامر لیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ طوبیٰ انورنے کہاہے کہ انہیں شادی کے بعد زیادتی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی ملیں۔اپنے یوٹیوب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں طوبیٰ عامر نے کہا کہ بطور اداکارہ اپنی ساری توجہ کام پر رہی ہے، صبح 10 بجے سے رات 10… Continue 23reading شادی کے بعد زیادتی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں ملیں، طوبیٰ انور