بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

شہزاد اکبر کے استعفے کے پیچھے اصل حقائق سامنے آ گئے، ذرائع کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 24  جنوری‬‮  2022

شہزاد اکبر کے استعفے کے پیچھے اصل حقائق سامنے آ گئے، ذرائع کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کو ان کے عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی جس کے مطابق شہزاد اکبر کے استعفے کی وجہ وزیراعظم کی ناراضی تھی۔ ذرائع کیم طابق کچھ روزقبل وزیراعظم نے شہزاد اکبر سے عدالتوں میں مقدمات کی تفصیلات… Continue 23reading شہزاد اکبر کے استعفے کے پیچھے اصل حقائق سامنے آ گئے، ذرائع کا تہلکہ خیز انکشاف

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیا

datetime 24  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا۔پیر کو ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیے جانے کی تصدیق کی۔شہزاد اکبر نے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا ہے اور امید ہے عمران… Continue 23reading وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیا

شریف ڈکٹرائن ہے پہلے خریدو اور اگر نہ خرید سکو تو حملہ آور ہو جائو،رانا شمیم کے بیان حلفی کے پیچھے نواز شریف تھا، شہزاد اکبر نے صدارتی نظام بارے بھی اہم بات کر دی

datetime 21  جنوری‬‮  2022

شریف ڈکٹرائن ہے پہلے خریدو اور اگر نہ خرید سکو تو حملہ آور ہو جائو،رانا شمیم کے بیان حلفی کے پیچھے نواز شریف تھا، شہزاد اکبر نے صدارتی نظام بارے بھی اہم بات کر دی

لاہور( این این آئی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ کوئی صدارتی نظام نہیں لا رہے تاہم نظام کی بہتری کے لیے مزید اصلاحات لا رہے ہیں،کسی ریفرنڈم سے صدارتی نظام نافذ نہیں ہو سکتا،آئین میں درج ہے ملک کس طرح چلے گا ،رانا شمیم کی… Continue 23reading شریف ڈکٹرائن ہے پہلے خریدو اور اگر نہ خرید سکو تو حملہ آور ہو جائو،رانا شمیم کے بیان حلفی کے پیچھے نواز شریف تھا، شہزاد اکبر نے صدارتی نظام بارے بھی اہم بات کر دی

شہزاد اکبر کے ستارے گردش میں آگئے،وزیراعظم کا عدم اطمینان کا اظہار

datetime 2  جنوری‬‮  2022

شہزاد اکبر کے ستارے گردش میں آگئے،وزیراعظم کا عدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کے ستارے گردش میں آگئے ہیں اور وزیراعظم عمران خان نے ان کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ہٹانے کا فیصلہ اصولی فیصلہ کرلیاہے اوران کی جگہ لاہور سے تعلق رکھنے والے سینئر قانون دان کو مشیر برائے احتساب بنانے پر غور… Continue 23reading شہزاد اکبر کے ستارے گردش میں آگئے،وزیراعظم کا عدم اطمینان کا اظہار

شہزاد اکبر نے بیرون ملک منتقل ہونے اور بھاگنے کا منصوبہ بنایا ،اطلاعات پر عمران خان نے تین ماہ کے لئے وزرا ، معاونین خصوصی اور مشیروں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کی ،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

شہزاد اکبر نے بیرون ملک منتقل ہونے اور بھاگنے کا منصوبہ بنایا ،اطلاعات پر عمران خان نے تین ماہ کے لئے وزرا ، معاونین خصوصی اور مشیروں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کی ،تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) نے کہا ہے کہ مصدقہ اطلاعات ہیں کہ عمران خان نے شہزاد اکبر کی سرزنش کی کہ تم نے مجھے مروا دیا،یہی بھی اطلاعات ہیں کہ شہزاد اکبر نے بیرون ملک منتقل ہونے اور بھاگنے کا منصوبہ بنایا اورانہی اطلاعات پر عمران خان نے تین ماہ کے لئے وزرا… Continue 23reading شہزاد اکبر نے بیرون ملک منتقل ہونے اور بھاگنے کا منصوبہ بنایا ،اطلاعات پر عمران خان نے تین ماہ کے لئے وزرا ، معاونین خصوصی اور مشیروں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کی ،تہلکہ خیز دعویٰ

چیف جسٹس کے بعد مفرور شخص کا خطاب رکھا گیا،معزز ججز کو سیاسی اجتماعات سے دور رہنا چاہیے، شہزاد اکبر

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021

چیف جسٹس کے بعد مفرور شخص کا خطاب رکھا گیا،معزز ججز کو سیاسی اجتماعات سے دور رہنا چاہیے، شہزاد اکبر

اسلام آباد (آ ن لائن)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ معزز ججز کو سیاسی اجتماعات سے دور رہنا چاہیے۔ایک بیان میں شہزاد اکبر نے عاصمہ جہانگیر کی یاد میں منعقدہ تعزیتی کانفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خطاب کے حوالے سے ردِ عمل دیا ہے۔انہوں… Continue 23reading چیف جسٹس کے بعد مفرور شخص کا خطاب رکھا گیا،معزز ججز کو سیاسی اجتماعات سے دور رہنا چاہیے، شہزاد اکبر

اکتوبرکے آخرمیں راناشمیم امریکہ گئے ، واپسی پر لندن میں نوازشریف سے ملاقات کی اطلاعات ٗ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

اکتوبرکے آخرمیں راناشمیم امریکہ گئے ، واپسی پر لندن میں نوازشریف سے ملاقات کی اطلاعات ٗ تہلکہ خیز انکشافات

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاداکبر نے کہا ہے کہ جسٹس (ر)راناشمیم کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات ہوئی اور عدلیہ پر حملہ آور ہونے کیلئے لندن میں بیٹھ کرمنصوبہ سازی کی گئی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیان حلفی میں جس فیملی… Continue 23reading اکتوبرکے آخرمیں راناشمیم امریکہ گئے ، واپسی پر لندن میں نوازشریف سے ملاقات کی اطلاعات ٗ تہلکہ خیز انکشافات

شہباز شریف کی برطانوی عدالت سے الزامات سے بری ہونے کی خبریں درست نہیں،شہزاد اکبر

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

شہباز شریف کی برطانوی عدالت سے الزامات سے بری ہونے کی خبریں درست نہیں،شہزاد اکبر

اسلام آباد (آن لائن) مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کی برطانوی عدالت سے الزامات سے بری ہونے کی خبریں درست نہیں ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر نے کہا… Continue 23reading شہباز شریف کی برطانوی عدالت سے الزامات سے بری ہونے کی خبریں درست نہیں،شہزاد اکبر

مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر کو کورونا ہو گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر کو کورونا ہو گیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میر ا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور میں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا… Continue 23reading مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر کو کورونا ہو گیا

Page 2 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11