بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد میں ٹینکر کے ذریعے شراب سپلائی کرنیوالے ملزمان گرفتار

datetime 3  جون‬‮  2021

اسلام آباد میں ٹینکر کے ذریعے شراب سپلائی کرنیوالے ملزمان گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں ٹینکر کے ذریعے شراب سپلائی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ ترنول کی حدود میں پولیس نے ایک ایسا ٹینکر پکڑا جو شراب سے بھرا ہوا تھا۔ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ ٹینکر میں 25 ہزار سے… Continue 23reading اسلام آباد میں ٹینکر کے ذریعے شراب سپلائی کرنیوالے ملزمان گرفتار

شراب تیار کرنیوالی چینی کمپنی کو پاکستان میں شراب تیار کرنے کا لائسنس دیدیا گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2021

شراب تیار کرنیوالی چینی کمپنی کو پاکستان میں شراب تیار کرنے کا لائسنس دیدیا گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان میں چین کی شراب تیار کرنیوالی ایک کمپنی کو لائسنس مل گیا۔ چینی کمپنی ہوئی کوسٹل بروری اینڈ ڈسٹیلری۔ لمیٹڈ ایس ای سی پی میں بھی رجسٹرڈ ہوچکی ہے۔ ذرائع کے مطابق چینی کمپنی حب بلوچستان کے ایڈریس پر 30اپریل 2020کو رجسٹرڈ ہوئی اور لسبیلا انڈسٹریل سٹیٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی حب میں بلوچستان… Continue 23reading شراب تیار کرنیوالی چینی کمپنی کو پاکستان میں شراب تیار کرنے کا لائسنس دیدیا گیا

عیسائیت میں بھی شراب ممنوع ہےپھر اسلام کے نام پر بننے والے ملک پاکستان میں عیسائیوں کوفروخت کے لائسنس کیوں دئیے جاتے ہیں؟ پاکستان کی بڑی عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2018

عیسائیت میں بھی شراب ممنوع ہےپھر اسلام کے نام پر بننے والے ملک پاکستان میں عیسائیوں کوفروخت کے لائسنس کیوں دئیے جاتے ہیں؟ پاکستان کی بڑی عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آبادہائی کورٹ نے مذہب کے نام پر شراب کی فروخت کے خلاف کیس میں وفاق سے جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریری حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزارت قانون، مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے سیکرٹریز جواب جمع کرائیں۔ پاکستان یونائٹیڈ کرسچین… Continue 23reading عیسائیت میں بھی شراب ممنوع ہےپھر اسلام کے نام پر بننے والے ملک پاکستان میں عیسائیوں کوفروخت کے لائسنس کیوں دئیے جاتے ہیں؟ پاکستان کی بڑی عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا

”ضیا الحق اور مشرف کے ساتھی فوجی افسران بھی بلانوش تھے ،محفل میں شراب نوش فوجی افسر مجھے دیکھتے تو کہتے کہ ..“ سابق آئی ایس آئی سربراہ اسد درانی نے بڑی تقریبات میں فوجی افسران کی سرگرمیوں بارے تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

دبئی میں شراب کے نشے میں دھت معروف پاکستانی تاجر خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار

datetime 28  مئی‬‮  2017

دبئی میں شراب کے نشے میں دھت معروف پاکستانی تاجر خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار

دبئی (آئی این پی) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں شراب کے نشے میں دھت پاکستانی تاجر کو خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ۔خلیج ٹائمز کے مطابق عدالت نے ایک پاکستانی تاجر کو خاتون کو گھسیٹ کر فلیٹ میں لے جاکر اسکے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے… Continue 23reading دبئی میں شراب کے نشے میں دھت معروف پاکستانی تاجر خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار

دنیا کا وہ ملک جہاں ہر سال 25 ارب لیٹر شراب استعمال کی جاتی ہے؟انتہائی حیران کن رپورٹ

datetime 5  مئی‬‮  2017

دنیا کا وہ ملک جہاں ہر سال 25 ارب لیٹر شراب استعمال کی جاتی ہے؟انتہائی حیران کن رپورٹ

سڈنی (آئی این پی )آسٹریلیا کی بیئر بنانے والی معروف کمپنی ’’لٹل کری ایچر ‘‘ چین کو بیئر فراہم کرے گی اور بہت جلد چین میں اس کی فروخت شروع ہو جائے گی ،آسٹریلیا کی جیلانگ میں قائم کمپنی ایشیاء کو بیئر برآمد کرے گی جس کا مقصد چینی مارکیٹ تک رسائی حاصل کرنا ہے،… Continue 23reading دنیا کا وہ ملک جہاں ہر سال 25 ارب لیٹر شراب استعمال کی جاتی ہے؟انتہائی حیران کن رپورٹ

اسلام آباد،شراب شباب کی محفل میں فائرنگ ،معروف سٹیج اداکارہ قتل

datetime 12  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد،شراب شباب کی محفل میں فائرنگ ،معروف سٹیج اداکارہ قتل

اسلام آباد(آن لائن) تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں شراب شباب کی محفل میں فائرنگ سے 30 سالہ سٹیج اداکارہ قتل ،ذرائع کے مطابق یہ محفل چٹھہ بختاور علاقے یں جاری تھی اور شہزاد ٹاؤن پولیس کی ملی بھگت سے شراب شباب کی محفل روزانہ کی بنیاد پر ہوتی تھی ۔ذرائع نے مزید بتایا کہ… Continue 23reading اسلام آباد،شراب شباب کی محفل میں فائرنگ ،معروف سٹیج اداکارہ قتل

’’اسلامی جمہوریہ پاکستان‘‘ تمام شراب خانے بند۔۔عدالت کا قابل تحسین اقدام

datetime 2  مارچ‬‮  2017

’’اسلامی جمہوریہ پاکستان‘‘ تمام شراب خانے بند۔۔عدالت کا قابل تحسین اقدام

کراچی (آن لائن)سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے صوبے بھر میں موجود شراب خانوں سے متعلق ایک مکینزم بنائے جانے تک تمام شراب خانے بند کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کیں کہ شراب خانوں کی فروخت اور… Continue 23reading ’’اسلامی جمہوریہ پاکستان‘‘ تمام شراب خانے بند۔۔عدالت کا قابل تحسین اقدام

پاکستان کے اہم شہر میں شراب سے بھرا ٹرک سڑک پرالٹ گیا ،عوام کی موجیں ہوگئیں،جتنی بوتلیں ہاتھ لگیں لے اڑے

datetime 24  فروری‬‮  2017

پاکستان کے اہم شہر میں شراب سے بھرا ٹرک سڑک پرالٹ گیا ،عوام کی موجیں ہوگئیں،جتنی بوتلیں ہاتھ لگیں لے اڑے

حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد کے قریب شراب سے بھرا ٹرک مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا کر الٹ گیا جس کے باعث ٹرک میں موجود 6ہزار سے زائد شراب کی بوتلیں ٹوٹ کر ضائع ہو گئیں۔پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔حافظ آباد کے قریب گوجرانوالہ روڑ پر شراب سے بھرا… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں شراب سے بھرا ٹرک سڑک پرالٹ گیا ،عوام کی موجیں ہوگئیں،جتنی بوتلیں ہاتھ لگیں لے اڑے

Page 1 of 3
1 2 3