پی ٹی آئی، ق لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے اہم پیش رفت، بڑے فیصلے
لاہور (آن لائن) پی ٹی آئی اور ق لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی گجرانوالہ اور گجرات ڈویڑن کی 5 نشستوں پر ق لیگ کے خلاف امیدوار نہیں لائے گی۔ گجرانوالہ اور گجرات ڈویڑن میں قومی اسمبلی کی پانچ سیٹوں پر… Continue 23reading پی ٹی آئی، ق لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے اہم پیش رفت، بڑے فیصلے