سکاٹ لینڈ کے کھلاڑیوں کا نیپالی کرکٹر سے ہاتھ ملانے سے انکار
لاہور ( این این آئی)اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ون ڈے میچ کے بعد نیپالی کرکٹر سندیپ لامے چانے سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جمعے کو میچ میں نیپال نے اسکاٹ لینڈ کو 3وکٹ سے شکست دی جس کے بعد تمام اسکاٹش پلیئرز نے نیپالی کرکٹرز سے ہاتھ ملائے… Continue 23reading سکاٹ لینڈ کے کھلاڑیوں کا نیپالی کرکٹر سے ہاتھ ملانے سے انکار