پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

” کرتا نیب ہے بھگتی سپریم کورٹ ہے” عدالت عظمیٰ نے قومی احتساب بیوروپر عدم اعتماد کا اظہا رکردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2021

” کرتا نیب ہے بھگتی سپریم کورٹ ہے” عدالت عظمیٰ نے قومی احتساب بیوروپر عدم اعتماد کا اظہا رکردیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے باغ ابن قاسم کرپشن کیس میں ڈاکٹر ڈنشاہ کی ضمانت منظور کرلی جبکہ ججز نے ریمارکس دیئے ہیں کہ احتساب قانون کے مطابق نہیں ہوگا تو ادارے کیخلاف ایکشن لیں گے،نیب ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے نہ لگائے، چھوٹے افسران کو پکڑ لیا اصل فائدہ لینے… Continue 23reading ” کرتا نیب ہے بھگتی سپریم کورٹ ہے” عدالت عظمیٰ نے قومی احتساب بیوروپر عدم اعتماد کا اظہا رکردیا

کرک مندر واقعہ سے دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی ہوئی،اہلکاروں کو معطل کرنا کافی نہیں،چیف جسٹس نے زبردست حکم جاری کردیا

datetime 5  جنوری‬‮  2021

کرک مندر واقعہ سے دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی ہوئی،اہلکاروں کو معطل کرنا کافی نہیں،چیف جسٹس نے زبردست حکم جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں کرک میں مندر جلائے جانے سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ حکومت کی رٹ برقرار رہنی چاہیے،پولیس اہلکاروں کو صرف معطل کرنا کافی نہیں ہے،اس واقعہ سے پاکستان کی دنیا بھر میں بدنامی ہوئی،سمادھی کی بحالی… Continue 23reading کرک مندر واقعہ سے دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی ہوئی،اہلکاروں کو معطل کرنا کافی نہیں،چیف جسٹس نے زبردست حکم جاری کردیا

کراچی کو قبرستان بنادیا، گلیوں میں اونچی اونچی عمارتیں بنا کر پورا شہر تباہ کردیا گیا ،اس شہرپر فاتحہ پڑھنا شروع کردیں چیف جسٹس نے سندھ حکومت کو کھری کھری سنا دیں

datetime 29  دسمبر‬‮  2020

کراچی کو قبرستان بنادیا، گلیوں میں اونچی اونچی عمارتیں بنا کر پورا شہر تباہ کردیا گیا ،اس شہرپر فاتحہ پڑھنا شروع کردیں چیف جسٹس نے سندھ حکومت کو کھری کھری سنا دیں

کراچی(این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہاہے کہ کراچی کو قبرستان بنادیا، گلیوں میں اونچی اونچی عمارتیں بناکر پورا شہر تباہ کردیا گیا ،اس شہرپر فاتحہ پڑھنا شروع کردیں ، جو کچھ مردم شماری میں اس شہر کے ساتھ کیا ہے سب نے دیکھا۔ حکومت کی منظوری سے شہر میں… Continue 23reading کراچی کو قبرستان بنادیا، گلیوں میں اونچی اونچی عمارتیں بنا کر پورا شہر تباہ کردیا گیا ،اس شہرپر فاتحہ پڑھنا شروع کردیں چیف جسٹس نے سندھ حکومت کو کھری کھری سنا دیں

ایف پی ایس سی نے چوکیدار کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لگا دیا، سپریم کورٹ کے ریمارکس

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

ایف پی ایس سی نے چوکیدار کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لگا دیا، سپریم کورٹ کے ریمارکس

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے ملازمین کی پروموشن سے متعلق کیس نمٹا تے ہوئے  رولز کی درستگی کے لیے معاملہ سروسز ٹربیونل کو واپس بھجوا دیا ہے،گزشتہ روز چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نیفیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی)… Continue 23reading ایف پی ایس سی نے چوکیدار کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لگا دیا، سپریم کورٹ کے ریمارکس

وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی برطرفی کیلئے دائر اپیل پر سماعت ، سپریم کورٹ نے بڑاحکم جاری کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی برطرفی کیلئے دائر اپیل پر سماعت ، سپریم کورٹ نے بڑاحکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی برطرفی کیلئے دائر اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے خارج قرار دے دی ہے۔اپیل پر سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کرنا تھی تا ہم جسٹس منیب اختر کی معذرت کے بعد چیف جسٹس کی… Continue 23reading وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی برطرفی کیلئے دائر اپیل پر سماعت ، سپریم کورٹ نے بڑاحکم جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے افغان مہاجرین کو بجلی کے میٹر فراہم کرنے کا حکم دیدیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

سپریم کورٹ نے افغان مہاجرین کو بجلی کے میٹر فراہم کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے پیسکو کو افغان مہاجرین کو بجلی کے میٹر فراہم کرنے کا حکم دیدیا ۔جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے پیسکو کو افغان مہاجرین کو بجلی کے میٹر فراہم کرنے کا حکم دیدیا ۔ عدالت نے کہاکہ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے افغان مہاجرین کو بجلی کے میٹر فراہم کرنے کا حکم دیدیا

سپریم کورٹ ٹیکنالوجی کے استعمال میں ایک قدم اور آگے سینئر وکیل خالد انور نے نئی تاریخ رقم کردی

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

سپریم کورٹ ٹیکنالوجی کے استعمال میں ایک قدم اور آگے سینئر وکیل خالد انور نے نئی تاریخ رقم کردی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ ٹیکنالوجی کے استعمال میں ایک قدم اور آگے،سینئر وکیل خالد انور نے اپنے گھر سے وڈیو لنک کے ذریعے دلائل دیئے ،سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی رجسٹری نے وڈیو لنک کی سہولت فراہم کی،علالت کے باعث وکیل خالد انور عدالت میں پیش ہونے سے قاصر تھے۔ جسٹس مشیر… Continue 23reading سپریم کورٹ ٹیکنالوجی کے استعمال میں ایک قدم اور آگے سینئر وکیل خالد انور نے نئی تاریخ رقم کردی

نیب اپنے اختیارات کا غلط استعمال نہ کرے ، ملزمان کے ساتھ نیب یہ کام بھی نہ کرے ، سپریم کورٹ کے ریمارکس

datetime 4  دسمبر‬‮  2020

نیب اپنے اختیارات کا غلط استعمال نہ کرے ، ملزمان کے ساتھ نیب یہ کام بھی نہ کرے ، سپریم کورٹ کے ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے نیب ملزمان کے خلاف ایک سے زائد ریفرنسز دائر کرنے سے متعلق درخواستوں پر آئندہ سماعت پر معاونت کیلئے پراسیکیوٹر جنرل نیب کو طلب کرلیا جبکہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نیب ملزمان کو حراساں مت کرے ،نیب اپنے اختیارات… Continue 23reading نیب اپنے اختیارات کا غلط استعمال نہ کرے ، ملزمان کے ساتھ نیب یہ کام بھی نہ کرے ، سپریم کورٹ کے ریمارکس

کرونا سے متاثرہ مریض چیف جسٹس گلزار احمد کی عدالت میں پیش ہر طرف کھلبلی مچ گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

کرونا سے متاثرہ مریض چیف جسٹس گلزار احمد کی عدالت میں پیش ہر طرف کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (این این آئی ، آن لائن )سپریم کورٹ آف پاکستان میں اس وقت ایک عجیب صورتحال پیدا ہوگئی جب کورونا وائرس سے متاثرہ وکیل چیف جسٹس گلزار احمد کی عدالت میں پہنچ گیا۔عدالت عظمیٰ میں بدھ کو روز کیسز کی سماعت جاری تھی کہ اس دوران ایک وکیل بیرسٹر ڈاکٹر عدنان خان عدالت… Continue 23reading کرونا سے متاثرہ مریض چیف جسٹس گلزار احمد کی عدالت میں پیش ہر طرف کھلبلی مچ گئی

Page 28 of 135
1 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 135