سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر تیزی سے گرنے لگی، سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ہوئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں پچیس سو روپے کی کمی ہوئی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی تولہ… Continue 23reading سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی