وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نمبر ون ،نمبر ٹو کی کوئی لائن نہیں ، عمران خان کا فیصلہ من وعن قبول کرینگے ،سردار تنویر الیاس
اسلام آباد (این این آئی)نو منتخب ممبر قانون ساز اسمبلی کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نمبر ون ،نمبر ٹو کی کوئی لائن نہیں ، عمران خان کا فیصلہ من وعن قبول کرینگے ، بیرسٹر سلطان بڑے بھائی ،قابل احترام ہیں،کشمیر کو صوبہ بنانے کے پروپیگنڈہ میں کوئی حقیقت… Continue 23reading وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نمبر ون ،نمبر ٹو کی کوئی لائن نہیں ، عمران خان کا فیصلہ من وعن قبول کرینگے ،سردار تنویر الیاس