پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار ملزمان کیخلاف جیل ٹرائل کا آغاز

datetime 5  مارچ‬‮  2022

سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار ملزمان کیخلاف جیل ٹرائل کا آغاز

لاہور( این این آئی) سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار ملزمان کے خلاف جیل ٹرائل کا آغاز ہوگیا ۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جج نتاشہ نسیم نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی ۔ دو سپیشل پراسیکیوٹرزسمیت5 پراسیکیوٹر پر مشتمل ٹیم کیس میں اپنے دلائل پیش کر ے ۔سماعت کے دوران89 ملزمان میں چالان کی… Continue 23reading سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار ملزمان کیخلاف جیل ٹرائل کا آغاز

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو زندہ جلانے کے مقدمے میں اہم پیشرفت

datetime 26  فروری‬‮  2022

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو زندہ جلانے کے مقدمے میں اہم پیشرفت

لاہور( این این آئی)سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو زندہ جلانے کے مقدمے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،پولیس نے تحقیقات مکمل کر کے مقدمے کا چالان پراسکیوشن کو جمع کر ادیا ۔ ذرائع کے مطابق پولیس چالان میں 80سے زائد ملزمان نامزد کیے گئے ہیں ،واقعہ کی ویڈیوز کو بھی چالان کا حصہ بنایا… Continue 23reading سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو زندہ جلانے کے مقدمے میں اہم پیشرفت

امن و امان کی صورتحال ، سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کروانے کا فیصلہ

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

امن و امان کی صورتحال ، سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کروانے کا فیصلہ

لاہور ( آن لائن) سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ امن وامان کی صورتحال کے باعث ٹرائل جیل کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پراسیکیوشن اور پنجاب حکومت کے اجلاس میں ملزمان کے جیل ٹرائل کا فیصلہ کیا گیا۔جیل انتظامیہ کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات جاری… Continue 23reading امن و امان کی صورتحال ، سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کا ٹرائل جیل میں کروانے کا فیصلہ

سیانحہ سیالکوٹ ، تحقیقات میں مزید نئے انکشافات

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

سیانحہ سیالکوٹ ، تحقیقات میں مزید نئے انکشافات

سیالکوٹ (این این آئی) سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کیس سے متعلق تحقیقات میں مزید نئے انکشافات سامنے آئے ہیں جن کے مطابق وقوعہ کے وقت فیکٹری میں 2 ہزار ورکرز تھے، پریانتھا کے نائب کے طور پر کام کرنے والا وحید بھی جھگڑے کے وقت ساتھ تھا، صورتحال دیکھ کر وحید پریانتھا کو تیسری… Continue 23reading سیانحہ سیالکوٹ ، تحقیقات میں مزید نئے انکشافات

سانحہ سیالکوٹ، مزید 6 مرکزی ملزمان گرفتار

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

سانحہ سیالکوٹ، مزید 6 مرکزی ملزمان گرفتار

سیالکوٹ ( آن لائن ) سانحہ سیالکوٹ میں ملوث مزید چھ مرکزی ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، حالیہ چھاپوں کے دوران مزید 6 مرکزی ملزمان گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق سائنٹفک انداز سے تفتیش کو آگے بڑھایا جا رہا ہے… Continue 23reading سانحہ سیالکوٹ، مزید 6 مرکزی ملزمان گرفتار

چیف جسٹس پاکستان کو سانحہ سیالکوٹ پر از خودنوٹس کے لیے درخواست دیدی گئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

چیف جسٹس پاکستان کو سانحہ سیالکوٹ پر از خودنوٹس کے لیے درخواست دیدی گئی

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان کو سانحہ سیالکوٹ پر از خودنوٹس کے لیے درخواست دیدی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سانحہ وزیر آباد پر از خود نوٹس کے لیے چیف جسٹس پاکستان کو وکیل نے درخواست دیدی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ وزیر آباد پر از خود… Continue 23reading چیف جسٹس پاکستان کو سانحہ سیالکوٹ پر از خودنوٹس کے لیے درخواست دیدی گئی