منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار ملزمان کیخلاف جیل ٹرائل کا آغاز

datetime 5  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار ملزمان کے خلاف جیل ٹرائل کا آغاز ہوگیا ۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جج نتاشہ نسیم نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی ۔

دو سپیشل پراسیکیوٹرزسمیت5 پراسیکیوٹر پر مشتمل ٹیم کیس میں اپنے دلائل پیش کر ے ۔سماعت کے دوران89 ملزمان میں چالان کی کاپیاں تقسیم کی گئیں۔پراسکیوشن کی جانب سے 40 گواہان کو چالان کاحصہ بنایا گیا ہے، پراسیکیوشن کے مطابق ویڈیوزاورڈیجیٹل شواہد کو بھی چالان کا حصہ بنایا گیا ہے۔ڈی این اے، چشم دیدگواہان اور فرانزک شواہد بھی چالان کا حصہ ہیں جبکہ پریانتھاکمارکوہجوم سے بچانے والا فیکٹری منیجر بھی گواہان میں شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…