بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 24ہزار سے تجاوز کر گئیں

datetime 11  فروری‬‮  2023

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 24ہزار سے تجاوز کر گئیں

انقرہ (این این آئی)ترکیہ اور شام میں آنیوالے خوفناک زلزلے سے اموات 24ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ترک ڈیزاسٹرمینجمنٹ ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے اموات 20ہزار 665ہوگئیں جبکہ 80ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔ایایف ایڈی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے تقریبا 93ہزار افراد کو نکال لیاگیا ہے۔ترکیہ میں زلزلے… Continue 23reading ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 24ہزار سے تجاوز کر گئیں

ترکیہ، شام زلزلے، ایک اور معجزہ، ماں اور 3 بچوں کو 4 دن بعد بچالیا گیا

datetime 11  فروری‬‮  2023

ترکیہ، شام زلزلے، ایک اور معجزہ، ماں اور 3 بچوں کو 4 دن بعد بچالیا گیا

ترکیہ، شام زلزلے، ایک اور معجزہ، ماں اور 3 بچوں کو 4 دن بعد بچالیا گیا قہرمان مرعش، ترکیہ (اے ایف پی) ترکیہ اور شام میں خوفناک زلزلے سے اموات کی تعداد 23 ہزار تک جاپہنچی، موسم سرما کی یخ بستہ ہواؤں اور منفی درجہ حرارت نے 10لاکھ افراد کی مشکلات مزید بڑھادی ہیں جبکہ… Continue 23reading ترکیہ، شام زلزلے، ایک اور معجزہ، ماں اور 3 بچوں کو 4 دن بعد بچالیا گیا

شام میں زلزلہ، ایک ہی خاندان کے 25 افراد جاں بحق

datetime 9  فروری‬‮  2023

شام میں زلزلہ، ایک ہی خاندان کے 25 افراد جاں بحق

دمشق (این این آئی)شام میں زلزلے کے باعث ایک ہی خاندان کے 25 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق احمد ادریس نامی شخص کے خاندان کے 25 افراد زلزلے کے باعث جاں بحق ہوئے۔رپورٹس کے مطابق جنگ سے بے گھر ہونے کے بعد احمد ادریس اب شام کے شہر سراقب میں مقیم ہے جو… Continue 23reading شام میں زلزلہ، ایک ہی خاندان کے 25 افراد جاں بحق

ترکیہ میں ملبے تلے دبی مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بے بس باپ کی تصویر نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا

datetime 9  فروری‬‮  2023

ترکیہ میں ملبے تلے دبی مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بے بس باپ کی تصویر نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا

ترکیہ میں ملبے تلے دبی مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بے بس باپ کی تصویر نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا انقرہ(آئی این پی)ترکیہ میں ملبے تلے دبی مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بے بس باپ تصویر نے ہر دیکھنے والی آنکھ کو اشکبار اور دلوں کو لرزہ دیا،تفصیلات کے مطابق ترکیہ میں سات… Continue 23reading ترکیہ میں ملبے تلے دبی مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بے بس باپ کی تصویر نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا

زلزلے سے بچ گئے سردی مار دے گی، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز

datetime 9  فروری‬‮  2023

زلزلے سے بچ گئے سردی مار دے گی، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز

انقرہ /دمشق (این این آئی)ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ تاحال ملبے تلے دبے افراد کے بچنے کی امیدیں بھی دم توڑتی جا رہی ہیں۔ لوگ ملبے کے ان ڈھیروں کے قریب موجود رہے جہاں ان کے پیارے دب… Continue 23reading زلزلے سے بچ گئے سردی مار دے گی، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز

ترکیہ میں زلزلے کا مطلب یہ نہیں کہ اب پاکستان میں زلزلہ آسکتا ہے، افواہوں پر ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا اہم بیان آگیا

datetime 9  فروری‬‮  2023

ترکیہ میں زلزلے کا مطلب یہ نہیں کہ اب پاکستان میں زلزلہ آسکتا ہے، افواہوں پر ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں فوری زلزلے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات زاہد رفیع نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ گزشتہ دو دنوں سے سوشل میڈیا پر ترکیہ اور شام میں آئے زلزلے… Continue 23reading ترکیہ میں زلزلے کا مطلب یہ نہیں کہ اب پاکستان میں زلزلہ آسکتا ہے، افواہوں پر ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا اہم بیان آگیا

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8 ہزارکے قریب جا پہنچی

datetime 8  فروری‬‮  2023

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8 ہزارکے قریب جا پہنچی

انقرہ (این این آئی) تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں8ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ہزاروں زخمی ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے، ملبے سے لاشیں اور زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر… Continue 23reading ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8 ہزارکے قریب جا پہنچی

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 10 ہزار سے بھی بڑھنے کا خدشہ

datetime 7  فروری‬‮  2023

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 10 ہزار سے بھی بڑھنے کا خدشہ

انقرہ (این این آئی)امریکی زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ شدید سرد موسم اور عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے میں تاخیر اور بڑے پیمانے پر پھیلی تباہی کو دیکھتے ہوئے اندازہ ہے کہ ترکیے اور شام میں 7 اعشاریہ 8 شدت کے تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 10 ہزار… Continue 23reading ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 10 ہزار سے بھی بڑھنے کا خدشہ

ترکیہ میں ایک بار پھر شدید زلزلہ

datetime 7  فروری‬‮  2023

ترکیہ میں ایک بار پھر شدید زلزلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکیہ میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینٹرل ترکیہ میں منگل کے روز ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کی گہرائی زیر زمین 2 کلومیٹرتھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے… Continue 23reading ترکیہ میں ایک بار پھر شدید زلزلہ

Page 3 of 20
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 20