جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کو بڑا ریلیف، 479 کارکنان رہا کر دیئے گئے

datetime 31  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف کو بڑا ریلیف، 479 کارکنان رہا کر دیئے گئے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کو پشاور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا، 479 کارکنان رہا کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق 9 مئی کے واقعات کے بعد پکڑے گئے کارکنان کی گرفتاریاں کالعدم قرار دے دی گئیں، پشاور ہائیکورٹ میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے خلاف درخواست… Continue 23reading تحریک انصاف کو بڑا ریلیف، 479 کارکنان رہا کر دیئے گئے

بیلجیئم سے رہا ایرانی سفارت کار اسدی تہران پہنچ کر منظرعام پر آگئے

datetime 27  مئی‬‮  2023

بیلجیئم سے رہا ایرانی سفارت کار اسدی تہران پہنچ کر منظرعام پر آگئے

برسلز (این این آئی )بیلجیئم کی طرف سے قیدیوں کے ایک تبادلے کے معاہدے کے تحت رہائی پانے کے بعد ایرانی سفارت کار اسد اللہ اسدی تہران پہنچ گئے۔ تہران میں ان کی موجودگی کی پہلی تصاویر اور ویڈیو سامنے لائی گئی۔ اسد اللہ اسدی کو برسلز نے دہشت گردی کے الزام میں 20سال قید… Continue 23reading بیلجیئم سے رہا ایرانی سفارت کار اسدی تہران پہنچ کر منظرعام پر آگئے

اسد عمر، شاہ محمودقریشی سمیت پی ٹی آئی کے تمام نظر بند کارکن جیلوں سے رہا

datetime 4  مارچ‬‮  2023

اسد عمر، شاہ محمودقریشی سمیت پی ٹی آئی کے تمام نظر بند کارکن جیلوں سے رہا

لاہور(پی پی آئی) جیل بھرو تحریک کے تحت مختلف شہروں سے گرفتاریاں دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کردیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری جنرل اسد عمر سمیت پارٹی کے 83 نظر بند رہنماؤں اور کارکنان کو… Continue 23reading اسد عمر، شاہ محمودقریشی سمیت پی ٹی آئی کے تمام نظر بند کارکن جیلوں سے رہا

فیکٹری مالک کو قرآنی آیات کا الزام لگاکرمارنے والے 16ملزمان 9سال بعد ورثا کی طرف سے معافی ملنے پر رہا

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

فیکٹری مالک کو قرآنی آیات کا الزام لگاکرمارنے والے 16ملزمان 9سال بعد ورثا کی طرف سے معافی ملنے پر رہا

مریدکے (این این آئی) شیخوپورہ روڈ کی فیکٹری کے مالک کو قرآنی آیات کا الزام لگاکر مارنے والے 16ملزمان کو 9سال بعد ورثا کی طرف سے معافی ملنے پر رہا کردیا گیا ،تمام سزائے موت کے منتظر تھے ۔نوسال قبل مریدکے شیخوپورہ روڈ کی ایک چمڑہ فیکٹری کے مالک منیب کو فیکٹری ملازمین اور قریبی… Continue 23reading فیکٹری مالک کو قرآنی آیات کا الزام لگاکرمارنے والے 16ملزمان 9سال بعد ورثا کی طرف سے معافی ملنے پر رہا