سعودی عرب میں پہلا روزہ کس دن ہوگا؟ ماہر فلکیات کی پیش گوئی کردی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ماہر فلکیات سدیر الرائی عبداللہ الخضیری نے کہا ہے کہ شعبان المعظم 30 دن کا ہوگا اور رمضان المبارک کا آغازپیر کے روز سے ہوگا۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی ماہرفلکیات کا کہنا تھا کہ 29 شعبان کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔ ایک… Continue 23reading سعودی عرب میں پہلا روزہ کس دن ہوگا؟ ماہر فلکیات کی پیش گوئی کردی