اہم پی ٹی آئی رہنما نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی
لاہور(این این آئی)سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔ دوست محمد مزاری نے مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید بھی موجود تھے۔ مریم… Continue 23reading اہم پی ٹی آئی رہنما نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی