کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کو تحفظ دینے کے بل کے خلاف درخواست دائر
کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے شہر میں غیر قانونی تعمیرات کو تحفظ دینے کے بل کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے حوالے سے سندھ حکومت کی اسمبلی قرارداد اور بل کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔سماجی رہنما محمود اختر نقوی نے درخواست سپریم کورٹ کراچی… Continue 23reading کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کو تحفظ دینے کے بل کے خلاف درخواست دائر