حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی وہ کرامت جب گائے کے بچے نے دودھ دینا شروع کردیا ،یہ سب کچھ کیسے ہوئے،جانئے
ایک مرتبہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ رانا ساگر کے قریب تشریف فرماتھے ،اس طرف سے چرواہا گائے کے چند بچوں کو چراتا ہوا نکلا ۔آپؒ نے فر مایا ’’ بیٹا مجھے تھوڑا دودھ پلادے‘‘ .اس نے خواجہ صاحب کے فرمان کو مذاق سمجھا اور عرض کیا ’’بابا یہ تو ابھی بچے ہیں .ان… Continue 23reading حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی وہ کرامت جب گائے کے بچے نے دودھ دینا شروع کردیا ،یہ سب کچھ کیسے ہوئے،جانئے