جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

اُردو بھارت کی زبان ہے اور رہے گی، جاوید اختر کا ایک اور متنازع بیان

datetime 14  مارچ‬‮  2023

اُردو بھارت کی زبان ہے اور رہے گی، جاوید اختر کا ایک اور متنازع بیان

ممبئی (آئی این پی) بھارت کے معروف نغمہ نگار‘ شاعر اور لکھاری جاوید اختر کا کہنا ہے کہ اردو زبان کا تعلق پاکستان یا مصر سے نہیں بلکہ ہندوستان سے ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز جاوید اختر اور ان کی اہلیہ شبانہ اعظمی کے شاعری کے نئے مجموعے کی لانچنگ کی ایک تقریب… Continue 23reading اُردو بھارت کی زبان ہے اور رہے گی، جاوید اختر کا ایک اور متنازع بیان

پاکستان میں غربت کہیں نظر نہیں آئی،بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر

datetime 2  مارچ‬‮  2023

پاکستان میں غربت کہیں نظر نہیں آئی،بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی این پی)بھارتی نغمہ نگار و لکھاری جاوید اختر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک بھارتی شو میں شریک ہیں۔جاوید اختر سے پاکستان کی معاشی حالت، بیروزگاری اور غربت سے متعلق سوال کیا جاتا ہے جس کے جواب میں وہ کہتے ہیں کہ بھارت… Continue 23reading پاکستان میں غربت کہیں نظر نہیں آئی،بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر

جاوید اختر کی پاکستان میں اپنے متنازعہ بیان پر وضاحت سامنے آگئی

datetime 26  فروری‬‮  2023

جاوید اختر کی پاکستان میں اپنے متنازعہ بیان پر وضاحت سامنے آگئی

ممبئی (آئی این پی) بھارتی نغمہ نگار و لکھاری جاوید اختر نے کہا ہے کہ پاکستان سے بھارت آیا تو ایسا لگا جیسے تیسری جنگ جیت کر آیا ہوں۔ جاوید اختر نے لاہور میں ہونے والے فیض میلے میں کہی گئی اپنی بات پر رد عمل دیتے ہوئے بتایا کہ پنڈال میں موجود ایک عمر… Continue 23reading جاوید اختر کی پاکستان میں اپنے متنازعہ بیان پر وضاحت سامنے آگئی

بھارت پہنچنے کے بعد پاکستان میں دیے گئے بیان پر جاوید اختر کا ردعمل آ گیا

datetime 25  فروری‬‮  2023

بھارت پہنچنے کے بعد پاکستان میں دیے گئے بیان پر جاوید اختر کا ردعمل آ گیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے مصنف جاوید اختر نے وطن پہنچنے کے بعد پاکستان میں دیے گئے بیان پر ردعمل دیا ہے، انہوں نے فیض فیسٹیول کے دوران پاکستانیوں سے متعلق متنازع بات چیت کی تھی جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے، بھارت میں ایک تقریب میں اپنے ردعمل میں ان کا… Continue 23reading بھارت پہنچنے کے بعد پاکستان میں دیے گئے بیان پر جاوید اختر کا ردعمل آ گیا

ممبئی حملوں کے ذمہ دار پاکستان میں کھلے گھوم رہے ہیں، جاوید اختر کا متنازع بیان

datetime 22  فروری‬‮  2023

ممبئی حملوں کے ذمہ دار پاکستان میں کھلے گھوم رہے ہیں، جاوید اختر کا متنازع بیان

ممبئی(یواین پی) بھارتی رائٹر جاوید اختر نے پاکستان کی سرزمین میں ہی پاکستان مخالف بیان دے دیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔لاہور کے الحمرا آرٹس کونسل میں لیجنڈری اردو شاعر فیض احمد فیض کی یاد میں منعقد ہونے والے فیسٹیول میں شرکت کرنے والے بھارتی لکھاری اور شاعر جاوید اختر نے فیسٹیول… Continue 23reading ممبئی حملوں کے ذمہ دار پاکستان میں کھلے گھوم رہے ہیں، جاوید اختر کا متنازع بیان

بھارت میں لوگوں نے نہ اردو کو چھوڑا نہ فیض کو : جاوید اختر

datetime 19  فروری‬‮  2023

بھارت میں لوگوں نے نہ اردو کو چھوڑا نہ فیض کو : جاوید اختر

لاہور (آئی این پی) بھارتی مصنف، شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر کا کہنا ہے کہ بھارت میں لوگوں نے نہ اردو کو چھوڑا نہ فیض کو، فیض احمد فیض سے محبت برقرار ہے۔ گزشتہ روز یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے معروف شاعر جاوید اخترکا کہنا تھا کہ فیض احمد فیض کی شاعری میں… Continue 23reading بھارت میں لوگوں نے نہ اردو کو چھوڑا نہ فیض کو : جاوید اختر

کیا باحجاب خواتین کو ڈرانا مردانگی ہے؟ بھارتی اسکرپٹ رائٹرجاوید اختر بھی پھٹ پڑے

datetime 10  فروری‬‮  2022

کیا باحجاب خواتین کو ڈرانا مردانگی ہے؟ بھارتی اسکرپٹ رائٹرجاوید اختر بھی پھٹ پڑے

ممبئی(این این آئی) بھارتی اسکرپٹ رائٹ اور شاعر جاوید اختربھی باحجاب بھارتی طالبہ کو ہراساں کرنے والے ہندو انتہا پسندوں پر پھٹ پڑے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کے معروف اسکرپٹ رائٹر اور شاعر جاوید اختر نے بھی حجاب والے معاملے پر اپنا شدید ردعمل دیا اور لڑکیوں کو ڈرانے اور دھمکانے کے واقعے کی مذمت کی۔جاوید… Continue 23reading کیا باحجاب خواتین کو ڈرانا مردانگی ہے؟ بھارتی اسکرپٹ رائٹرجاوید اختر بھی پھٹ پڑے

آر ایس ایس کا طالبان سے موازنہ، انتہا پسند ہندو جاوید اختر کے پیچھے پڑ گئے

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

آر ایس ایس کا طالبان سے موازنہ، انتہا پسند ہندو جاوید اختر کے پیچھے پڑ گئے

نئی دہلی (این این آئی) بالی وڈ کے مشہور کہانی کار، منظر نامہ نگار اور گیت کار جاوید اختر حالیہ حالات پر دئیے گئے انٹرویو کے بعد سے مشکل میں پھنس گئے ۔جاوید اختر نے بھارتی ٹی وی چینل پر طالبان کا موازنہ ہندو قوم پرست تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)سے کیا… Continue 23reading آر ایس ایس کا طالبان سے موازنہ، انتہا پسند ہندو جاوید اختر کے پیچھے پڑ گئے

بھارت کی سرزمین کتنا عرصہ تک آذان کی آواز سے محروم رہا ؟جاوید اختر بھی زد میں آگئے ، مسلمانوں نے عقل ٹھکانے لگا دی 

datetime 13  مئی‬‮  2020

بھارت کی سرزمین کتنا عرصہ تک آذان کی آواز سے محروم رہا ؟جاوید اختر بھی زد میں آگئے ، مسلمانوں نے عقل ٹھکانے لگا دی 

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے مقبول اسکرپٹ رائٹر اور شاعر جاوید اختر نے حال ہی میں مسلمانوں کی اذان سے متعلق ایک متنازع ٹوئٹ کیا جس پر انہیں تنقید کا سامنا کر نا پڑا ۔بھارتی اسکرپٹ رائٹر نے گزشتہ دنوں لاؤڈ اسپیکر میں اذان دینے سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مائیکرو… Continue 23reading بھارت کی سرزمین کتنا عرصہ تک آذان کی آواز سے محروم رہا ؟جاوید اختر بھی زد میں آگئے ، مسلمانوں نے عقل ٹھکانے لگا دی 

Page 1 of 2
1 2