بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو استثنیٰ حاصل نہیں، پبلک اکائونٹس کمیٹی نے طلب کر لیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2022

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو استثنیٰ حاصل نہیں، پبلک اکائونٹس کمیٹی نے طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے ڈیم فنڈ کے حوالے سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو اجلاس میں پیش ہونے کی درخواست کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس کو کمیٹی کیسامنے پیش ہونے سے کوئی استثنیٰ حاصل نہیں ہے۔کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نور عالم… Continue 23reading سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو استثنیٰ حاصل نہیں، پبلک اکائونٹس کمیٹی نے طلب کر لیا

ڈیم فنڈ کے پیسے کہاں گئے؟ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کھل کر بول پڑے

datetime 15  جون‬‮  2022

ڈیم فنڈ کے پیسے کہاں گئے؟ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کھل کر بول پڑے

ڈیم فنڈ کے پیسے کہاں گئے؟ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کھل کر بول پڑے اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈ کے پیسے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیم فنڈ سے متعلق سوال پر… Continue 23reading ڈیم فنڈ کے پیسے کہاں گئے؟ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کھل کر بول پڑے

میرا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے خبردار کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2022

میرا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے خبردار کر دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان کے ریٹائرڈ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کسی بھی قسم کے سوشل میڈیا اکائونٹس رکھنے کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ میرا کوئی ٹوئٹر یا فیس بک اکائونٹ نہیں ، جعلی اکائونٹ بنا کر میرے نام سے پوسٹس کی جا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جعلی اکائونٹ کے… Continue 23reading میرا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے خبردار کر دیا

میں نے عمران خان کو یہ مشورہ دیا ہے، ثاقب نثار

datetime 27  اپریل‬‮  2022

میں نے عمران خان کو یہ مشورہ دیا ہے، ثاقب نثار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار عمران خان سے ملاقات کے لئے زمان پارک پہنچ گئے،سابق چیف جسٹس سابق وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر ان سے ملاقات کرنے کے لئے آئے ہیں،ملاقات کے بعد سابق چیف جسٹس نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سے ملاقات کے… Continue 23reading میں نے عمران خان کو یہ مشورہ دیا ہے، ثاقب نثار

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، عمران خان سے ملاقات کے لئے زمان پارک پہنچ گئے

datetime 27  اپریل‬‮  2022

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، عمران خان سے ملاقات کے لئے زمان پارک پہنچ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار عمران خان سے ملاقات کے لئے زمان پارک پہنچ گئے، جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق سابق چیف جسٹس سابق وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر ان سے ملاقات کرنے کے لئے آئے ہیں،ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نے ثاقب نثار کو قانونی… Continue 23reading سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، عمران خان سے ملاقات کے لئے زمان پارک پہنچ گئے

اگر حکومت نیچیئرمین نیب عہدے کی پیشکش کی تو کیا وہ اسے قبول کرلیں گے؟سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا اعلان کردیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

اگر حکومت نیچیئرمین نیب عہدے کی پیشکش کی تو کیا وہ اسے قبول کرلیں گے؟سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ انہیں چیئرمین نیب کے عہدے میں دلچسپی نہیں ہے جب کہ وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے چیئرمین نیب کے عہدے کے لیے کوئی نام تجویز نہیں کیا گیا ، اس حوالے سے میڈیا رپورٹس درست نہیں… Continue 23reading اگر حکومت نیچیئرمین نیب عہدے کی پیشکش کی تو کیا وہ اسے قبول کرلیں گے؟سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا اعلان کردیا

یا اللہ تیرا شکر ، آج دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا ،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

یا اللہ تیرا شکر ، آج دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا ،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی چینل نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو کا فرانزک کراکر حقیقت آشکار کردی اورامریکی کمپنی” پریمو فرانزک” نے تصدیق کی ہے کہ اس آڈیو کو ایڈٹ کیا گیا ہے اور کئی آڈیو کلپس کو جوڑ کر بنایا گیا ہے ،دوسری جانب سابق چیف جسٹس ثاقب نثارنے نجی ٹی وی… Continue 23reading یا اللہ تیرا شکر ، آج دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا ،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

آڈیو کو ایڈٹ کیا گیا اور کئی کلپس کو جوڑ کر بنایا گیا، امریکی کمپنی نے ثاقب نثار کی مبینہ لیک آڈیو کی حقیقت بتا دی

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

آڈیو کو ایڈٹ کیا گیا اور کئی کلپس کو جوڑ کر بنایا گیا، امریکی کمپنی نے ثاقب نثار کی مبینہ لیک آڈیو کی حقیقت بتا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، اے پی پی)نجی چینل نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی لیک آڈیو کا فرانزک کراکر حقیقت آشکار کردی اورامریکی کمپنی” پریمو فرانزک” نے تصدیق کی ہے کہ اس آڈیو کو ایڈٹ کیا گیا ہے اور کئی آڈیو کلپس کو جوڑ کر بنایا گیا ہے، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق … Continue 23reading آڈیو کو ایڈٹ کیا گیا اور کئی کلپس کو جوڑ کر بنایا گیا، امریکی کمپنی نے ثاقب نثار کی مبینہ لیک آڈیو کی حقیقت بتا دی

پانامہ کیس اور نوازشریف کو ملنے والی سزا، ثاقب نثار نے سینے میں دفن کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

پانامہ کیس اور نوازشریف کو ملنے والی سزا، ثاقب نثار نے سینے میں دفن کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صحافی نعیم اشرف بٹ نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی وہ گفتگو جو اس سے پہلے کسی نے سنی نہ دیکھی وہ آج بتائیں گے ۔ ان کی یہ گفتگو ان کے قریبی ذرائع سے نجی ٹی وی تک پہنچی ہے ۔ اس میں وہ تمام معاملا ت… Continue 23reading پانامہ کیس اور نوازشریف کو ملنے والی سزا، ثاقب نثار نے سینے میں دفن کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا

Page 3 of 12
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12