منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

خیبرپختون خوا میں تمام تفریحی مقامات کھولنے کا اعلان

datetime 4  جون‬‮  2021

خیبرپختون خوا میں تمام تفریحی مقامات کھولنے کا اعلان

پشاور(این این آئی+ آن لائن)صوبائی حکومت نے کورونا ایس اوپیز کے تحت واٹرپارکس،سوئمنگ پول اورتفریحی پارک کھولنے کے احکامات جاری کردئیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبرپختون خوا حکومت نے صوبے کے تمام واٹر پارکس، سوئمنگ پول اور تفریحی پارک کھولنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں تاہم تمام تفریحی مقامات پر گنجاش کے مطابق 50 فیصد افراد… Continue 23reading خیبرپختون خوا میں تمام تفریحی مقامات کھولنے کا اعلان

تفریحی مقامات کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، تمام پارک کھولنے کا فیصلہ

datetime 31  مئی‬‮  2021

تفریحی مقامات کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، تمام پارک کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری کے پیشِ نظر واٹرپارکس، سوئمنگ پولز اور تفریحی مقامات کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں تمام تفریحی مقامات پر 50 فیصد گنجائش کی اجازت ہوگی،ان ڈور فوڈ کورٹس اور ڈائن ان کی… Continue 23reading تفریحی مقامات کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، تمام پارک کھولنے کا فیصلہ

ہوشیار خبردار 47 سٹاف ممبران کرونا وائرس کا شکار مانسہرہ ،ناران، شوگران اور کاغان میں 28ہوٹلز اور ریسٹورنٹ سیل

datetime 22  اگست‬‮  2020

ہوشیار خبردار 47 سٹاف ممبران کرونا وائرس کا شکار مانسہرہ ،ناران، شوگران اور کاغان میں 28ہوٹلز اور ریسٹورنٹ سیل

مانسہرہ (این این آئی)ضلع مانسہرہ کے تفریحی مقامات ناران، شوگران اور کاغان میں 28ہوٹلز اور ریستورانوں کے 47 اسٹاف ممبران کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہوٹل اور ریسٹورنٹ سیل کر دیے گئے ہیں۔کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ اب تک بالاکوٹ سب ڈویژن کے علاقے بالاکوٹ، گڑھی حبیب… Continue 23reading ہوشیار خبردار 47 سٹاف ممبران کرونا وائرس کا شکار مانسہرہ ،ناران، شوگران اور کاغان میں 28ہوٹلز اور ریسٹورنٹ سیل