بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاک فوج میں نئی تقرریاں،تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاک فوج میں نئی تقرریاں،تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا

ا سلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میں لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ اور لیفٹیننٹ جنرل زبیر حیات کوعہدے سنبھالنے پر مبارکباددیتا ہوں،دونوں بہت سینئر اور پروفیشنل فوجی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نئے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل… Continue 23reading پاک فوج میں نئی تقرریاں،تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا

ہندوستان ہم پر گولے بڑسارہا ہے اورہم ہندوستان سے کیامنگوارہے ہیں؟

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہندوستان ہم پر گولے بڑسارہا ہے اورہم ہندوستان سے کیامنگوارہے ہیں؟

ٹنڈوالہ یار (این این آئی)ہندستان ہم پر گولے بڑسارہا ہے اور ہم ہندستان سے کیلے منگوارہے ہیں ہندستان سے اجناس کی تجارت فی الفور بند کی جائے ۔ان خیالات کا ظہار پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عمر کوٹ جاتے ہوئے ٹنڈوالہ یار میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا… Continue 23reading ہندوستان ہم پر گولے بڑسارہا ہے اورہم ہندوستان سے کیامنگوارہے ہیں؟

جنرل راحیل شریف کے جانے پر پی ٹی آئی اور (ن) لیگ دونوں ہی کیوں خوش ہیں؟سینئر صحافی کا بڑا انکشاف!!

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

جنرل راحیل شریف کے جانے پر پی ٹی آئی اور (ن) لیگ دونوں ہی کیوں خوش ہیں؟سینئر صحافی کا بڑا انکشاف!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے گھر جانے سے پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) دونوں ہی انتہائی خوش ہیں کیونکہ یہ دونوں جماعتیں سمجھتی ہیں راحیل شریف کا ریٹائرڈ ہو جانا ان کے حق میں بہتر ہے، ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی عامر متین نے ایک نجی ٹی وی… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کے جانے پر پی ٹی آئی اور (ن) لیگ دونوں ہی کیوں خوش ہیں؟سینئر صحافی کا بڑا انکشاف!!

تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نہیں بلکہ حقیقت میں کون ہے ؟ سیاستدان کا بڑا دعویٰ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نہیں بلکہ حقیقت میں کون ہے ؟ سیاستدان کا بڑا دعویٰ

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چےئر مین عمران خان نہیں شیخ رشید ہیں۔ شیخ رشید کی ہدایت پر بنائے جانے والی تحریک انصاف کی نئی ٹیم بھی ناکام ہوگی۔ شیخ رشید کے کہنے پر عمران خان اپنی ٹیم روز بدلتے… Continue 23reading تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نہیں بلکہ حقیقت میں کون ہے ؟ سیاستدان کا بڑا دعویٰ

پیڑول کی قیمت ،تحریک انصاف نے اضافے کوبریک لگانےکےلئے انتہائی اقدام اٹھادیا،عوام خوش

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016

پیڑول کی قیمت ،تحریک انصاف نے اضافے کوبریک لگانےکےلئے انتہائی اقدام اٹھادیا،عوام خوش

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات پر اضافی سیلز ٹیکس کی وصولی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کی رہنماء عندلیب عباس نے شیراز ذکاء ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہو… Continue 23reading پیڑول کی قیمت ،تحریک انصاف نے اضافے کوبریک لگانےکےلئے انتہائی اقدام اٹھادیا،عوام خوش

عمران خان کے ہاتھ کی انگوٹھیوں کی حقیقت سامنے آگئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان کے ہاتھ کی انگوٹھیوں کی حقیقت سامنے آگئی

لاہور (این این آئی )چیئرمین تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی لندن سے واپسی کے بعد ہاتھ کی انگوٹھیوں کی تعداد میں اضافہ ، مختلف قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لندن روانگی سے قبل عمران خان کے ہاتھ میں صرف ایک انگوٹھی تھی لیکن لندن سے واپسی پر… Continue 23reading عمران خان کے ہاتھ کی انگوٹھیوں کی حقیقت سامنے آگئی

لینے کے دینے پڑ گئے،عمران خان کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

لینے کے دینے پڑ گئے،عمران خان کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان اور جہانگیر ترین کی آف شور کمپنیوں کے معاملہ پر جواب داخل کرانے کیلئے وقت دیدیا۔ بدھ کو جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے حنیف عباسی کی جانب سے عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔… Continue 23reading لینے کے دینے پڑ گئے،عمران خان کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

مجھے گورنر سندھ بننے کی پیشکش ہوتی تو کیوں قبول نہ کرتا، سینئررہنمانے عمران خان کی انگوٹھیوں کی تعدادبتادی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

مجھے گورنر سندھ بننے کی پیشکش ہوتی تو کیوں قبول نہ کرتا، سینئررہنمانے عمران خان کی انگوٹھیوں کی تعدادبتادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹرمشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ عمران خان حقیقت میں انگوٹھیاں پہناتے توہاتھوں میں 200انگوٹھیاں ہوتیں ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے سینیٹرمشاہد اللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے گورنر سندھ بننے کی پیشکش ہوتی تو کیوں قبول نہ کرتا۔ انہوں نے کہاکہ شیخ رشید اورعمران خان چھلانگیں لگارہے ہیں اوردونوں کی آنیاں جانیاں لگی… Continue 23reading مجھے گورنر سندھ بننے کی پیشکش ہوتی تو کیوں قبول نہ کرتا، سینئررہنمانے عمران خان کی انگوٹھیوں کی تعدادبتادی

ٹیم کا اعلان،کپتان نے بڑے میچ کی تیاریاں مکمل کرلیں

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹیم کا اعلان،کپتان نے بڑے میچ کی تیاریاں مکمل کرلیں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاناما کیس کیلئے چار رکنی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ بابر اعوان ٗ سکندر مہمند اور ملائکہ بخاری ٹیم کا حصہ ہونگی ٗ سربراہی نعیم بخاری کرینگے ٗ پاناما کیس میں حامد خان کی دستبرداری پر افسوس ہے ٗپاناما کیس… Continue 23reading ٹیم کا اعلان،کپتان نے بڑے میچ کی تیاریاں مکمل کرلیں

Page 86 of 110
1 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 110