جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

پاک فوج میں نئی تقرریاں،تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ا سلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میں لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ اور لیفٹیننٹ جنرل زبیر حیات کوعہدے سنبھالنے پر مبارکباددیتا ہوں،دونوں بہت سینئر اور پروفیشنل فوجی ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نئے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات اور نئے سپہ سالارجنرل قمر جاوید باجوہ کے لئے دعا گو ہوں۔ملک کو اندرونی اور بیرونی خطرات لاحق ہیں۔کراچی آپریشن ابھی نا مکمل ہے ، اسے مکمل کرنا ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…