جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پانامالیکس،فیصلہ کس بات پر ہوگا؟سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو حدود بتادیں،شیخ رشیدکے دلائل پرقہقہے،ججز نے وارننگ دیدی

datetime 11  جنوری‬‮  2017

پانامالیکس،فیصلہ کس بات پر ہوگا؟سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو حدود بتادیں،شیخ رشیدکے دلائل پرقہقہے،ججز نے وارننگ دیدی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما لیکس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری نے اپنے دلائل مکمل کرتے ہوئے کہاہے کہ تمام شواہد اوردستاویزات پیش کردئیے ہیں ٗعدالت سے وزیر اعظم کی نا اہلی کا فیصلہ چاہتے ہیں ٗامید ہے سپریم کورٹ کیس کا فیصلہ جلد سنائے گی۔… Continue 23reading پانامالیکس،فیصلہ کس بات پر ہوگا؟سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو حدود بتادیں،شیخ رشیدکے دلائل پرقہقہے،ججز نے وارننگ دیدی

’’نعیم بخاری ججوں کے سوالات کا جواب بھی نہیں دے سکتے‘‘ پاکستان تحریک انصاف نے کس بڑے وکیل سے رابطہ کر لیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

’’نعیم بخاری ججوں کے سوالات کا جواب بھی نہیں دے سکتے‘‘ پاکستان تحریک انصاف نے کس بڑے وکیل سے رابطہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پانامہ لیکس کیس کے سپریم کورٹ میں اپنے وکیل نعیم بخاری سے دلبرداشتہ ہو کر نئے وکیل کی تلاش شروع کر دی۔ تفصیل کے مطابق تحریک انصاف کے سیکنڈ لیڈ وکیل نعیم بخاری نے پانامہ لیکس کیس بارے متوقع کارکردگی نہیں دکھائی جس پر تحریک انصاف ناراض نظر… Continue 23reading ’’نعیم بخاری ججوں کے سوالات کا جواب بھی نہیں دے سکتے‘‘ پاکستان تحریک انصاف نے کس بڑے وکیل سے رابطہ کر لیا

پھوٹ پڑ گئی؟شیخ رشید تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری پر برس پڑے۔۔کھری کھری سنا دیں

datetime 10  جنوری‬‮  2017

پھوٹ پڑ گئی؟شیخ رشید تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری پر برس پڑے۔۔کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کے بعد تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری کی میڈیا سے دلچسپ گفتگو ، کہتے ہیں کہ ہروقت مسکراتا رہتا ہوں ، ایسے میں اگر کوئی آپ پر ہنسے بھی تو محسوس نہیں ہوتا جبکہ شیخ رشید نے بھی نعیم بخاری کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑا کردیا ہے… Continue 23reading پھوٹ پڑ گئی؟شیخ رشید تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری پر برس پڑے۔۔کھری کھری سنا دیں

تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کا اتحاد،اہم شرط عائد کردی گئی

datetime 9  جنوری‬‮  2017

تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کا اتحاد،اہم شرط عائد کردی گئی

کراچی (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری جنرل اور سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ عمران خان اور اس کی جماعت سے نظریاتی اختلاف ہے ۔ جب تک وہ پاکستان کو سیکولر بنانے کا نظریہ تبدیل نہیں کرتے ، ان سے اتحاد نہیں ہو سکتا ہے ۔ پاکستان اسلامی… Continue 23reading تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کا اتحاد،اہم شرط عائد کردی گئی

فوجی عدالتیں،شاہ محمودقریشی کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 9  جنوری‬‮  2017

فوجی عدالتیں،شاہ محمودقریشی کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

اسلام آباد ( آئی این پی )تحریک انصاف کا فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے لئے پارلیمنٹ میں موجود سیاسی جماعتوں سے صلاح مشورے کا فیصلہ ، پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پارلیمانی جماعتوں کے لیڈرز سے ملاقاتیں کرکے فوجی عدالتوں میں توسیع کے مسئلہ پر حمایت حاصل کرنے کی کوشش کریں… Continue 23reading فوجی عدالتیں،شاہ محمودقریشی کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

تحریک انصاف میں کیوں شامل ہوا؟ شاہ محمود قریشی دِل کی بات زبان پر لے آئے

datetime 7  جنوری‬‮  2017

تحریک انصاف میں کیوں شامل ہوا؟ شاہ محمود قریشی دِل کی بات زبان پر لے آئے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میرا تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا مقصد ملک میں تبدیلی لانا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میراتحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا مقصد ملک میں تبدیلی لانا ہے۔ملک میں ہرطرف… Continue 23reading تحریک انصاف میں کیوں شامل ہوا؟ شاہ محمود قریشی دِل کی بات زبان پر لے آئے

پاناما کے بعد تحریک انصاف کا ایک اور وار،شریف خاندان کو مقدمہ لڑنا بھی مہنگا پڑ گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017

پاناما کے بعد تحریک انصاف کا ایک اور وار،شریف خاندان کو مقدمہ لڑنا بھی مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد (آئی این پی )تحریک انصاف نے وزیر اعظم اور انکے خاندان کے دفاع پر مامور وکلا کو دی جانے والی فیسوں کی تفصیلات مانگ لی۔پارٹی کی سینئر رہنما عندلیب عباس نے وکلاء فیسوں بارے معلومات کے حصول کے لیے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو خط لکھ دیا۔حکومتی وزرا اور اراکین اسمبلی کی… Continue 23reading پاناما کے بعد تحریک انصاف کا ایک اور وار،شریف خاندان کو مقدمہ لڑنا بھی مہنگا پڑ گیا

پاناما کیس کے اختتام کا وقت آگیا،حسین نواز نے کتنی رقم وزیراعظم کو کتنی رقم بغیرٹیکس اداکئے دی؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 6  جنوری‬‮  2017

پاناما کیس کے اختتام کا وقت آگیا،حسین نواز نے کتنی رقم وزیراعظم کو کتنی رقم بغیرٹیکس اداکئے دی؟حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق اور فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالت میں تمام ثبوت پیش کردئیے گئے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ مریم نواز منروا کی بینیفشل مالک اور وزیر اعظم نواز شریف کی فرنٹ مین ہیں، چیئر مین نیب نے شریف فیملی کو… Continue 23reading پاناما کیس کے اختتام کا وقت آگیا،حسین نواز نے کتنی رقم وزیراعظم کو کتنی رقم بغیرٹیکس اداکئے دی؟حیرت انگیز انکشاف

تحریک انصاف پھر میدان میں،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 6  جنوری‬‮  2017

تحریک انصاف پھر میدان میں،بڑا اعلان کردیاگیا

ملتان(آئی این پی) پانامالیکس پر پاکستان تحریک انصاف کی عوامی رابطہ مہم آج سے دوبارہ شروع ہوگی۔تحریک انصاف آج 7جنوری کو راجن پوراور ہنگو،کل 8جنوری کو بہاولپوراور 15جنوری کو ڈیرہ غازی خان میں بڑے عوامی جلسے منعقد کرے گی۔تحریک انصاف جنوبی پنجاب کی تنظیموں نے راجن پوراور بہاولپورمیں منعقدہ عوامی اجتماعات کی تیاریاں مکمل کرلی… Continue 23reading تحریک انصاف پھر میدان میں،بڑا اعلان کردیاگیا

Page 70 of 110
1 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 110