تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، گالم گلوچ اور جھگڑا ، کیا عمران خان اختلافات ختم کر پائیں گے؟
جہانیاں(مانیٹرنگ ڈیسک) خانیوال میں4نومبر کو عمران خان کا جلسہ،پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے،جلسہ کے انتظامی امور کیلئے بلائی گئی ضلعی میٹنگ میں پی ٹی آئی جہانیاں کے سٹی صدر کے ساتھ گالم گلوچ،پی ٹی آئی جہانیاں کا احتجاجی مظاہرہ۔تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے 4نومبر… Continue 23reading تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، گالم گلوچ اور جھگڑا ، کیا عمران خان اختلافات ختم کر پائیں گے؟