ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے اپنی ہی وکٹ گرادی، اہم ترین رہنما فارغ،نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی میں نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور کارکنوں کو گمراہ کرنے پر پی ٹی آئی کے صوبائی رہنما سید ظہور آغا کو بنیادی رکنیت سے معطل کر کے اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطاق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی ،پارٹی کے اندرونی معاملات کو موضوع بحث بنانے اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے کارکنوں کو گمراہ کر کے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دفتر اور رہائش گاہ کے باہر دھرنا دینے پر پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے رہنما سید ظہور آغا کی بنیادی رکنیت معطل کر کے انہیں اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا اور انہیں اپنا جواب جمع کروانے کی ہدایت کی دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…