جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ڈالرکی اونچی پرواز، بھارتی روپیہ کم ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

ڈالرکی اونچی پرواز، بھارتی روپیہ کم ترین سطح پر پہنچ گیا

نئی دہلی(آن لائن ) بھارت میں ڈالر کی اونچی پرواز جاری ہے جس سے انڈین روپیہ چاروں شانے چت ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈالر کے مقابلے انڈین کرنسی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایک ڈالر 83 بھارتی روپیہ کے برابر ہوگیا جس سے ملک میں مہنگائی کا سونامی آئے گا۔ اشیائے ضروریہ پہلے ہی… Continue 23reading ڈالرکی اونچی پرواز، بھارتی روپیہ کم ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ ڈھیر ڈالر20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2022

بھارتی روپیہ ڈھیر ڈالر20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ ڈھیر۔ڈالر20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔بے قدری کی وجہ سے ریزرو بینک آف انڈیا جز وقتی ریلیف کے لیے ڈالر فروخت کرنے پر مجبور۔ نئی دہلی(این این آئی) امریکی ڈالر نے ایک اونچی جست لگا کر بھارتی روپے کو بھی چت کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملکی کرنسی مسلسل گراوٹ کا… Continue 23reading بھارتی روپیہ ڈھیر ڈالر20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ بھی گراوٹ کا شکار، ہندوستان بھر میں مہنگائی میں ریکارڈاضافہ

datetime 26  جولائی  2022

بھارتی روپیہ بھی گراوٹ کا شکار، ہندوستان بھر میں مہنگائی میں ریکارڈاضافہ

نئی دہلی (ائی این پی)امریکی ڈالرکی قدر میں اضافہ اور بھارتی روپیہ کی قدر میں کمی کے باعث ہندوستان بھر میں مہنگائی میں بھی اضافہ ہو گیا،پیٹرول اور گھریلوں روز مرہ کی استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کی قدر تیزی… Continue 23reading بھارتی روپیہ بھی گراوٹ کا شکار، ہندوستان بھر میں مہنگائی میں ریکارڈاضافہ

بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 29  جون‬‮  2022

بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

نئی دہلی(این این آئی)تیل کی زیادہ قیمتوں سے افراطِ زر کے خدشات کے سبب بھارت کی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے حالانکہ مرکزی بینک نے وقفے وقفے سے ڈالر کو فروخت کرکے نقصانات کو محدود کرنے میں مدد کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈالر کے مقابلے… Continue 23reading بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 13  جون‬‮  2022

بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گیا

نئی دہلی (این این آئی)رواں ہفتے امریکا کی جانب سے افراط زر پر قابو پانے کے لیے شرح سود میں متوقع اضافے سے بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کم ترین سطح پر آگیا، بینچ مارک این ایس سی نفٹی 50 انڈیکس دو فیصد سے زیادہ تک گر گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گیا

مقبوضہ کشمیر کی خصوصیت حیثیت میں تبدیلی کے بعد سے بھارت کی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،روپیہ بھی گر گیا

datetime 5  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر کی خصوصیت حیثیت میں تبدیلی کے بعد سے بھارت کی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،روپیہ بھی گر گیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصیت حیثیت میں تبدیلی کے بعد سے بھارت کی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی جو 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی روپے کی قدر بھی مئی کے مہینے کے بعد کم ترین سطح پر آگئی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کی خصوصیت حیثیت میں تبدیلی کے بعد سے بھارت کی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،روپیہ بھی گر گیا

بھارت کو پاکستان کیساتھ الجھنا مہنگا پڑگیا، طیاروں کی تباہی کے بعد اربوں کا نقصان ،بھارتی روپے کی قدر میں 31 پیسے کی کمی

datetime 27  فروری‬‮  2019

بھارت کو پاکستان کیساتھ الجھنا مہنگا پڑگیا، طیاروں کی تباہی کے بعد اربوں کا نقصان ،بھارتی روپے کی قدر میں 31 پیسے کی کمی

ممبئی (سی پی پی )پاک فضائیہ نے بھارت کے دو جنگی طیارے مار گرائے ہیں جبکہ ایک پائلٹ کو بھی گرفتار کر لیا ہے جس کے بعد دشمن ملک کے ہاتھ پائوں پھول گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ نے موثر جواب دیتے ہوئے دشمن کو واضح پیغام پہنچا دیا ہے جس کے بعد… Continue 23reading بھارت کو پاکستان کیساتھ الجھنا مہنگا پڑگیا، طیاروں کی تباہی کے بعد اربوں کا نقصان ،بھارتی روپے کی قدر میں 31 پیسے کی کمی

بھارتی روپیہ تاریخ کی بلند ترین گراوٹ کا شکار،ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپیہ اب کتنے کا ہوگیا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

بھارتی روپیہ تاریخ کی بلند ترین گراوٹ کا شکار،ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپیہ اب کتنے کا ہوگیا؟ حیرت انگیز انکشاف

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی روپیہ تاریخ کی بلند ترین گراوٹ کا شکار،ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپیہ اب کتنے کا ہوگیا؟ حیرت انگیز انکشاف،بھارتی روپیہ مسلسل گراوٹ کاشکار ہے، ڈالر کے مقابلہ میں بھارتی روپے کی قدر 59پیسے کی گراوٹ سے تاریخ کی بلند ترین سطح 74روپے15پیسے تک پہنچ گئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطا… Continue 23reading بھارتی روپیہ تاریخ کی بلند ترین گراوٹ کا شکار،ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپیہ اب کتنے کا ہوگیا؟ حیرت انگیز انکشاف

پاکستانی روپے کے بعد ڈالر کا بھارتی کرنسی پر بھی حملہ ایک ڈالر کتنے بھارتی روپے کا ہو گیا؟ایسی خبر آگئی کہ آپ حیران رہ جائینگے

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

پاکستانی روپے کے بعد ڈالر کا بھارتی کرنسی پر بھی حملہ ایک ڈالر کتنے بھارتی روپے کا ہو گیا؟ایسی خبر آگئی کہ آپ حیران رہ جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان روپے کے بعد ڈالر کا بھارتی روپے پر حملہ، بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے بعد ڈالر نے اب بھارتی روپے کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے اور بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا ہے اور ایک ڈالر 72بھارتی… Continue 23reading پاکستانی روپے کے بعد ڈالر کا بھارتی کرنسی پر بھی حملہ ایک ڈالر کتنے بھارتی روپے کا ہو گیا؟ایسی خبر آگئی کہ آپ حیران رہ جائینگے

Page 1 of 2
1 2