بنگلہ دیش میں قومی مذہب اسلام نہیں رہے گا، سیکولر ازم کی جانب پلٹنے کی تیاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش میں قومی مذہب اسلام نہیں رہے گا، موجودہ حکمران جماعت نے ملکی آئین کو سیکولرازم کی جانب واپس لے جانے کی تیاری کر لی ہے، بنگلہ دیش حکومت کے جونیئر وزیر اطلاعات مراد حسن کا کہنا ہے کہ 1972ء کے سیکولر آئین کی طرف پلٹنے کیلئے نئی ترمیم جلد… Continue 23reading بنگلہ دیش میں قومی مذہب اسلام نہیں رہے گا، سیکولر ازم کی جانب پلٹنے کی تیاری