بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

نامناسب منظر اپنی تشہیر کیلئے استعمال کرنے پر کراچی کے ریسٹورنٹ پر لوگ برہم،بائیکاٹ کا مطالبہ

datetime 18  جون‬‮  2022

نامناسب منظر اپنی تشہیر کیلئے استعمال کرنے پر کراچی کے ریسٹورنٹ پر لوگ برہم،بائیکاٹ کا مطالبہ

کراچی (این این آئی) کراچی کے معروف ریسٹورنٹ سوئنگ کی جانب سے تشہیری مہم میںبالی ووڈ فلم گنگو بائی کاٹھیاواڑ کے نامناسب منظر کو استعمال کرنے پر لوگوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریسٹورنٹ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔سوئنگ نے 17جون کو اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس پر ایک مختصر تشہیری ویڈیو شیئر کی، جس… Continue 23reading نامناسب منظر اپنی تشہیر کیلئے استعمال کرنے پر کراچی کے ریسٹورنٹ پر لوگ برہم،بائیکاٹ کا مطالبہ

پیپلزپارٹی نے ملک کی تمام خواتین کو پی ٹی آئی جلسوں کے بائیکاٹ کا مشورہ دیدیا

datetime 21  مئی‬‮  2022

پیپلزپارٹی نے ملک کی تمام خواتین کو پی ٹی آئی جلسوں کے بائیکاٹ کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک کی تمام خواتین کو تحریک انصاف کے جلسوں کے بائیکاٹ کا مشورہ دیدیا۔ اپنے بیان میں سلیم مانڈی والا نے کہاکہ عمران خان کے مریم نواز سے متعلق الفاظ خواتین کی تذلیل کے مترادف ہیں۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان مریم نواز سے متعلق استعمال کئے گئے الفاظ… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے ملک کی تمام خواتین کو پی ٹی آئی جلسوں کے بائیکاٹ کا مشورہ دیدیا

میکڈونلڈ، پیپسی اور کوکاکولا کا روس میں کاروبار معطل کرنے کا اعلان

datetime 9  مارچ‬‮  2022

میکڈونلڈ، پیپسی اور کوکاکولا کا روس میں کاروبار معطل کرنے کا اعلان

ماسکو (این این آئی)دنیا کے مشہور فاسٹ فوڈ برانڈ میکڈونلڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس میں اپنے 847 ریستوران بند کر رہا ہے۔خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق بند کیے جانے والے کاروبار میں ماسکو کے قلب پشکن سکوائر میں سنہ 1990 میں کھولا گیا پہلا ریستوران بھی شامل ہے جس کو سوویت یونین… Continue 23reading میکڈونلڈ، پیپسی اور کوکاکولا کا روس میں کاروبار معطل کرنے کا اعلان

سپاہی کی وجہ سے بھارت نے بیجنگ اولمپکس کا بائیکاٹ کر دیا

datetime 5  فروری‬‮  2022

سپاہی کی وجہ سے بھارت نے بیجنگ اولمپکس کا بائیکاٹ کر دیا

بیجنگ (این این آئی)چین کی جانب سے افتتاحی تقریب سے قبل مشعل بردار تقریب میں ہندوستانی افواج کے خلاف سرحدی جھڑپوں میں حصہ لینے والے ایک فوجی کو شامل کرنے کے بعد بھارت بیجنگ سرمائی اولمپکس کے امریکی قیادت میں سفارتی بائیکاٹ میں شامل ہو گیا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے واضح… Continue 23reading سپاہی کی وجہ سے بھارت نے بیجنگ اولمپکس کا بائیکاٹ کر دیا

مشرق وسطیٰ کے ممالک میں بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

مشرق وسطیٰ کے ممالک میں بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز

اسلام آباد(اے پی پی)مشرق وسطیٰ کے ممالک میں لوگوں نے بھارت میں بے دخلی مہم کے دوران آسام پولیس کے مسلمانوں پر ظلم کے خلاف بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر ایک مہم شروع کی ہے۔ آسام پولیس کی جانب سے ایک مسلمان شخص کو گولی مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے… Continue 23reading مشرق وسطیٰ کے ممالک میں بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز

عرب ملکوں نے کس شخصیت کے کہنے پر قطر سے تعلقات ختم کئے؟ نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا!!

datetime 7  جون‬‮  2017

عرب ملکوں نے کس شخصیت کے کہنے پر قطر سے تعلقات ختم کئے؟ نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا!!

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی شاہ سلمان کوٹیلی فون کرکےدہشتگرد تنظیموں کی مالی مددروکنے پر تبادلہ خیال کیا ۔امریکی صدرنے قطر کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کے اقدامات کی حمایت کر دی ،کہا دہشت گردی کی مبینہ حمایت پر اُنہوں نے ہی عرب ملکوں سے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کو… Continue 23reading عرب ملکوں نے کس شخصیت کے کہنے پر قطر سے تعلقات ختم کئے؟ نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا!!

’’ بائیکاٹ کے بعد افسوسناک صورتحال ‘‘ قطر کا کتنا بڑا نقصان ہونے والا ہے ؟ اہم انکشاف

datetime 7  جون‬‮  2017

’’ بائیکاٹ کے بعد افسوسناک صورتحال ‘‘ قطر کا کتنا بڑا نقصان ہونے والا ہے ؟ اہم انکشاف

دوحہ(این این آئی)قطر اپنی تجارت اور درآمدات میں خلیج کے عرب ممالک بالخصوص سعودی عرب اور امارات پر بہت زیادہ انحصار کرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترقیاتی منصوبہ بندی اور اعداد و شمار کی قطری وزارت کے مطابق قطر اور خلیجی ممالک کے درمیان 2016ء کے دوران تجارتی تبادلہ قطر اور عرب ممالک کے درمیان مجموعی… Continue 23reading ’’ بائیکاٹ کے بعد افسوسناک صورتحال ‘‘ قطر کا کتنا بڑا نقصان ہونے والا ہے ؟ اہم انکشاف

’’عوام کی شاندار فتح ‘‘ پھلوں کے بائیکاٹ کے دوسرے ہی روز کیا کام ہو گیا ؟

datetime 4  جون‬‮  2017

’’عوام کی شاندار فتح ‘‘ پھلوں کے بائیکاٹ کے دوسرے ہی روز کیا کام ہو گیا ؟

کراچی(این این آئی)مہنگائی کے خلاف پھلوں کے بائیکاٹ کی مہم نے اثر دکھانا شروع کردیاہے ، کراچی شہریوں نے ہڑتال کے پہلے روز پھلوں کا بائیکاٹ کیا ، منڈیوں میں رش معمول سے کم ہو گیا ، منڈیوں میں رش کم اور خریداری میں 50 فیصد کمی آ ئی ہے ، رمضان المبارک میں پھلوں… Continue 23reading ’’عوام کی شاندار فتح ‘‘ پھلوں کے بائیکاٹ کے دوسرے ہی روز کیا کام ہو گیا ؟

کراچی میں پھلوں کا بائیکاٹ،ہم پھلوں کی قیمتیں گرگئیں

datetime 3  جون‬‮  2017

کراچی میں پھلوں کا بائیکاٹ،ہم پھلوں کی قیمتیں گرگئیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے شہریوں نے پھل مہنگے ہونے پران کی خریداری کابائیکاٹ کررکھاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق شہریوں کی طرف سے پھلوں کے بائیکاٹ کے بعد منافع خوروں نے پھلوں کے نرخ کردیئے ہیں ۔اس حوالے سے وائس چیئرمین مارکیٹ کمیٹی آصف احمد نے تصدیق کی کہ آج کاروبار تو معمول کے مطابق ہوا لیکن کیلے،… Continue 23reading کراچی میں پھلوں کا بائیکاٹ،ہم پھلوں کی قیمتیں گرگئیں

Page 1 of 2
1 2