جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکا نتائج بھگتنے کیلئے تیار ہو جائے ، ایران نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020

امریکا نتائج بھگتنے کیلئے تیار ہو جائے ، ایران نے بڑا اعلان کر دیا

تہران (این این آئی) بغداد میں امریکی حملے پر ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی پر حملہ عالمی دہشت گردی ہے، امریکا کو اس حرکت کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اس حملے کو عالمی دہشت گردی قرار… Continue 23reading امریکا نتائج بھگتنے کیلئے تیار ہو جائے ، ایران نے بڑا اعلان کر دیا

ایرانی جنرل کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر باز نہ آئے ،جلتی پر تیل چھڑ ک دیا ، ایسی حرکت کر دی جس نے ایرانیوں کو مزید آگ بگولہ کردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020

ایرانی جنرل کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر باز نہ آئے ،جلتی پر تیل چھڑ ک دیا ، ایسی حرکت کر دی جس نے ایرانیوں کو مزید آگ بگولہ کردیا

تہران/واشنگٹن(این این آئی)ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کو عراق میں امریکی افواج نے ہلاک کر دیا ہے۔امریکہ کے محکمہ دفاع پینٹاگون اور ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے بھی تصدیق کی ہے کہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی عراق میں کیے گئے ایک امریکی حملے میں ہلاک ہو گئے،بغداد ایئرپورٹ پرداغے گئے… Continue 23reading ایرانی جنرل کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر باز نہ آئے ،جلتی پر تیل چھڑ ک دیا ، ایسی حرکت کر دی جس نے ایرانیوں کو مزید آگ بگولہ کردیا

ایران کے خلاف جلد ہی نئی پابندیاں ،امریکا نے اعلان بڑا اعلان کر دیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

ایران کے خلاف جلد ہی نئی پابندیاں ،امریکا نے اعلان بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن( آن لائن )امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جلد ہی نئی پابندیاں عاید کی جائیں گی۔ غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ترجمان امریکی وزارت خارجہ کا کہناتھا کہ عراق سمیت جہاں بھی امریکی مفادات کوخطرہ لاحق ہوا تو امریکا وہاں پر کارروائی کرے گا۔بیان کے مطابق… Continue 23reading ایران کے خلاف جلد ہی نئی پابندیاں ،امریکا نے اعلان بڑا اعلان کر دیا

ایرانی مظاہرین کو کچلنے کا حکم کس نے دیا تھا؟ قریبی ذرائع نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے

datetime 24  دسمبر‬‮  2019

ایرانی مظاہرین کو کچلنے کا حکم کس نے دیا تھا؟ قریبی ذرائع نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے

تہران (این این آئی)ایران میں تیل قیمتوں میں اضافے اورمہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر تشددکا حکم ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے دیا تھا ۔اس حکم کی تصدیق خامنہ ای کے تین قریبی ذرائع اور ایک سرکاری اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کی ہے۔ برطانوی خبررسا… Continue 23reading ایرانی مظاہرین کو کچلنے کا حکم کس نے دیا تھا؟ قریبی ذرائع نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے

ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ،جانتے ہیں دونوں ممالک کے درمیان کس نے ثالث کا کردار ادا کیا؟

datetime 8  دسمبر‬‮  2019

ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ،جانتے ہیں دونوں ممالک کے درمیان کس نے ثالث کا کردار ادا کیا؟

زیورخ /واشنگٹن(این این آئی)امریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے، ایران نے چینی نژاد امریکی سکالر زیو وانگ جبکہ امریکا نے ایک ایرانی سائنس دان مسعود سلیمانی کو رہا کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کا یہ تبادلہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب دونوں ملکوں کے… Continue 23reading ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ،جانتے ہیں دونوں ممالک کے درمیان کس نے ثالث کا کردار ادا کیا؟

بڑی مشکل حل ، ایران جانے والے پاکستانیوں کو زبردست سہولت فراہم

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

بڑی مشکل حل ، ایران جانے والے پاکستانیوں کو زبردست سہولت فراہم

اسلام آباد(آن لائن)ایران نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا سسٹم شروع کر دیا، اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارتخانے سمیت پاکستان کے 4 صوبوں میں ایرانی قونصل خانوں سے پاکستانی شہریوں کو ای ویز اجاری کیا جائیگا۔ایرانی سفارتخانے کے ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویز ا جاری کرنے کا… Continue 23reading بڑی مشکل حل ، ایران جانے والے پاکستانیوں کو زبردست سہولت فراہم

ایران کیساتھ تجارت، 6 یورپی ممالک بارٹر نظام انسٹیکس میں شامل

datetime 1  دسمبر‬‮  2019

ایران کیساتھ تجارت، 6 یورپی ممالک بارٹر نظام انسٹیکس میں شامل

برسلز(آن لائن) 6 نئے یورپی ممالک نے انسٹیکس نام کے نظام میں شمولیت اختیار کرلی ہے جس کے تحت وہ امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کیساتھ تجارت کرسکیں گے، انسٹیکس وہ نظام ہے جو ایران کے مطالبات کے تحت جرمنی، برطانیہ اور فرانس نے رواں سال جنوری میں شروع کیا تھا۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading ایران کیساتھ تجارت، 6 یورپی ممالک بارٹر نظام انسٹیکس میں شامل

بھاری پن کا ذخیرہ 130میٹرک ٹن،ایران کی جوہری سمجھوتے کی ایک اور خلاف ورزی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھاری پن کا ذخیرہ 130میٹرک ٹن،ایران کی جوہری سمجھوتے کی ایک اور خلاف ورزی

ویانا(این این آئی)اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے)نے اپنی نئی رپورٹ میں ایران کی جانب سے چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ طے شدہ جوہری سمجھوتے کی ایک اور خلاف ورزی کا انکشاف کیا ہے اور کہا ہے کہ اس نے 130 میٹرک ٹن بھاری پن جمع کر لیا… Continue 23reading بھاری پن کا ذخیرہ 130میٹرک ٹن،ایران کی جوہری سمجھوتے کی ایک اور خلاف ورزی

ایران میں پٹرول مہنگا ہونے کے خلاف احتجاج، ہلاکتیں 36 ہوگئیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایران میں پٹرول مہنگا ہونے کے خلاف احتجاج، ہلاکتیں 36 ہوگئیں

تہران(آن لائن) ایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 36 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق ایران میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے۔ مہنگائی کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ اور شدید احتجاج کیا۔… Continue 23reading ایران میں پٹرول مہنگا ہونے کے خلاف احتجاج، ہلاکتیں 36 ہوگئیں

Page 9 of 55
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 55