اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

میانمار کے مسلمانوں کی مدد کیلئے سفارتکاری کے تمام طریقے استعمال کئے جائیں گے،ایران

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

میانمار کے مسلمانوں کی مدد کیلئے سفارتکاری کے تمام طریقے استعمال کئے جائیں گے،ایران

تہران (آئی این پی )ایران نے کہا ہے کہ میانمار کے مسلمانوں کی مدد کیلئے سفارتکاری کے تمام طریقے استعمال کئے جائیں گے اور مظلوموں و محروموں خاص طور سے مسلمانوں کی حمایت و مدد ایران کی ناقابل تغییر پالیسیوں کا حصہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکومت ایران کے ترجمان محمد باقر نوبخت نے… Continue 23reading میانمار کے مسلمانوں کی مدد کیلئے سفارتکاری کے تمام طریقے استعمال کئے جائیں گے،ایران

امریکا نیوکلیئر معاہدے سے نکلا تو ایٹمی پروگرام بحال کر دیں گے ،ایران

datetime 10  ستمبر‬‮  2017

امریکا نیوکلیئر معاہدے سے نکلا تو ایٹمی پروگرام بحال کر دیں گے ،ایران

تہران (این این آئی)ایران کی ایٹمی توانائی کی ایجنسی کے سربراہ علی اکبر صالحی نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکا نیوکلیئر معاہدے سے نکلا تو ان کا ملک اپنے نیوکلیئر پروگرام کی اسی پوزیشن پر لوٹ جائے گا جس پر وہ جولائی 2015 میں تہران اور 5+1 ممالک کے درمیان دستخط کیے جانے والے… Continue 23reading امریکا نیوکلیئر معاہدے سے نکلا تو ایٹمی پروگرام بحال کر دیں گے ،ایران

ٹرمپ کے پاکستان پر الزامات، ایران نے سرپرائز دے دیا

datetime 26  اگست‬‮  2017

ٹرمپ کے پاکستان پر الزامات، ایران نے سرپرائز دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر نے گزشتہ روز جنوبی ایشیا پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی تھی، ٹرمپ کے ان الزامات کے جواب میں ایران نے ٹرمپ انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، ایران نے پاکستان کے خلاف امریکی حکمت عملی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے… Continue 23reading ٹرمپ کے پاکستان پر الزامات، ایران نے سرپرائز دے دیا

ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر ایران بھی میدان میں آگیا

datetime 26  اگست‬‮  2017

ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر ایران بھی میدان میں آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹرمپ انتظامیہ ممالک میں مداخلت کی پالیسی بند کرے، پاکستان کے خلاف امریکی حکمت عملی، چین اور روس کے بعد ایران بھی میدان میں آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے پاکستان کے خلاف امریکی انتظامیہ کی حکمت عملی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ ممالک میں مداخلت کی… Continue 23reading ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر ایران بھی میدان میں آگیا

’’آخر بلی تھیلے سے باہر آہی گئی‘‘ ایران نے عراق ،شام ، بحیرہ روم کو اپنا حصہ قرار دیدیا

datetime 20  اگست‬‮  2017

’’آخر بلی تھیلے سے باہر آہی گئی‘‘ ایران نے عراق ،شام ، بحیرہ روم کو اپنا حصہ قرار دیدیا

تہران(این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مقرب خاص اور خبرگان کونسل کے رکن آیت اللہ احمد علم الھدیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی سرحدیں ایک طرف بلاد شام اور دوسری طرف عراق اور بحر روم کے ساحل تک پھیلی ہوئی ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایران… Continue 23reading ’’آخر بلی تھیلے سے باہر آہی گئی‘‘ ایران نے عراق ،شام ، بحیرہ روم کو اپنا حصہ قرار دیدیا

پاکستان نے پاک، ایران بارڈر پر کتنے سو کلومیٹر خاردار باڑ لگا دی؟ اہم انکشاف

datetime 18  اگست‬‮  2017

پاکستان نے پاک، ایران بارڈر پر کتنے سو کلومیٹر خاردار باڑ لگا دی؟ اہم انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے پاک ایران سرحد پر خصوصی گیٹ اور 126 کلو میٹر سرحد پر خار دار باڑ لگادی ہے۔قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت داخلہ نے ایران اور افغانستان سے ملنے والی سرحدوں سے متعلق ایوان کو تحریری طور پر آگاہ کیا کہ ایران اورافغانستان کے ساتھ معمول کے مطابق… Continue 23reading پاکستان نے پاک، ایران بارڈر پر کتنے سو کلومیٹر خاردار باڑ لگا دی؟ اہم انکشاف

اگر یہ کام ہواتو پھر ۔۔ایران نے امریکہ کو اب تک کاسب سے خطرناک انتباہ جاری کردیا

datetime 16  اگست‬‮  2017

اگر یہ کام ہواتو پھر ۔۔ایران نے امریکہ کو اب تک کاسب سے خطرناک انتباہ جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے نجی پابندیاں لگائیں تو عالمی طاقتوں سے کیا گیا ایٹمی معاہدہ چند گھنٹوں میں ختم کردینگے، ایرانی صدر حسن روحانی کا امریکہ کو انتباہ۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے طرز عمل سے ثابت کردیا کہ امریکا… Continue 23reading اگر یہ کام ہواتو پھر ۔۔ایران نے امریکہ کو اب تک کاسب سے خطرناک انتباہ جاری کردیا

ایران سعودی عرب کشیدگی ختم ،زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 14  اگست‬‮  2017

ایران سعودی عرب کشیدگی ختم ،زبردست اعلان کردیاگیا

بغداد(آئی این پی) سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرنے کے لیے عراق سرگرم ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عراقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرنے کیلیے ثالث کا کردار ادا کرے گا۔قاسم العراجی نے بتایا کہ ہمارے دورہ سعودی عرب کے… Continue 23reading ایران سعودی عرب کشیدگی ختم ،زبردست اعلان کردیاگیا

پارلیمنٹ اور خمینی کے مزار پر خطرناک ترین حملوں کے بعدداعش نے ایران پر مزید حملوں کی دھمکی دیدی

datetime 11  اگست‬‮  2017

پارلیمنٹ اور خمینی کے مزار پر خطرناک ترین حملوں کے بعدداعش نے ایران پر مزید حملوں کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دہشت گرد تنظیم داعش نے ایران کے دارالحکومت تہران میں مزید نئے حملے کرنے کی دھمکی دی ہے۔داعش کی جانب سے جاری ویڈیو پیغام میں موجود دہشت گردوں نے تہران میں مزید حملے کرنے کی دھمکی دی۔دہشت گردوں نے ایران کے نوجوانوں کو ملک میں جہاد کےلیے اٹھ کھڑے ہونے پر زور دیا… Continue 23reading پارلیمنٹ اور خمینی کے مزار پر خطرناک ترین حملوں کے بعدداعش نے ایران پر مزید حملوں کی دھمکی دیدی