جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

استغفر اللہ۔۔ اللہ کا ایسا عذاب کسی نے سوچا تک نہ ہو گا امریکیوں کی جدید ٹیکنالوجی بھی صفرہو کر رہ گئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2017

استغفر اللہ۔۔ اللہ کا ایسا عذاب کسی نے سوچا تک نہ ہو گا امریکیوں کی جدید ٹیکنالوجی بھی صفرہو کر رہ گئی

کیلی فورنیا(این این آئی)امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بدستور قابو سے باہر ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق وینٹورا کاؤنٹی میں نئی آگ بھڑک اٹھی ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ یہ آگ 200 مربع کلومیٹر کے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہے اور یہ اس امریکی ریاست کی… Continue 23reading استغفر اللہ۔۔ اللہ کا ایسا عذاب کسی نے سوچا تک نہ ہو گا امریکیوں کی جدید ٹیکنالوجی بھی صفرہو کر رہ گئی

مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی ،امدادی ٹیمیں فوراً پہنچ گئیں

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017

مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی ،امدادی ٹیمیں فوراً پہنچ گئیں

مکہ مکرمہ(این این آئی) مکہ مکرمہ میں معتمرین کے رہائشی ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ آتشزدگی سے ایک معتمر زخمی جبکہ 520معتمرین کو بچالیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ محکمہ شہری دفاع کے ترجمان کرنل نایف الشریف نے کہا کہ شارع الہجرہ میں واقع 10منزلہ ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر شہری… Continue 23reading مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی ،امدادی ٹیمیں فوراً پہنچ گئیں

اسحاق ڈار کی پیشی کے بعد جوڈیشل کمپلیکس میں آتشزدگی، 4اہم کیسز کی فائلیں جل گئیں

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

اسحاق ڈار کی پیشی کے بعد جوڈیشل کمپلیکس میں آتشزدگی، 4اہم کیسز کی فائلیں جل گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس میں آتشزدگی، 4فائلیں جل کر راکھ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے ار وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں آتشزدگی کے باعث 4اہم فائلیں جل کر راکھ ہو گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تاہم ابتدائی طور… Continue 23reading اسحاق ڈار کی پیشی کے بعد جوڈیشل کمپلیکس میں آتشزدگی، 4اہم کیسز کی فائلیں جل گئیں

اسپین اور پرتگال کے جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، 6 افراد ہلاک‘درجنوں زخمی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

اسپین اور پرتگال کے جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، 6 افراد ہلاک‘درجنوں زخمی

میڈرڈ(این این آئی) اسپین اور پرتگال کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم ازکم 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق پرتگال کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی اور تیز ہواؤں کے باعث اس نے شہری علاقوں کا رخ کرلیا ہے۔ بلند ہوتے شعلے دور… Continue 23reading اسپین اور پرتگال کے جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، 6 افراد ہلاک‘درجنوں زخمی

وفاقی دارالحکومت میں تعینات بھارتی سفارتکار کے گھر میں خوفناک آتشزدگی۔۔وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 7  جولائی  2017

وفاقی دارالحکومت میں تعینات بھارتی سفارتکار کے گھر میں خوفناک آتشزدگی۔۔وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں رہائش پذیر بھارتی سفیر کے گھر میں خوفناک آتشزدگی،قریبی درخت بھی لپیٹ میں آگئے، فائر بریگیڈنے آگ پر قابو لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تعینات بھارتی سفارتکار کے گھر میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس نے گھر کے قریب لگے درختوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں تعینات بھارتی سفارتکار کے گھر میں خوفناک آتشزدگی۔۔وجہ بھی سامنے آگئی

پاکستان کے اہم صوبے میں بدترین آتشزدگی ۔۔ بڑا نقصان ہو گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

پاکستان کے اہم صوبے میں بدترین آتشزدگی ۔۔ بڑا نقصان ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختو نخوا کے ضلع دیربالا کے ایک مصروف بازار میں آگ لگنے سے60 سے زائد دکانیں جل گئیں ہیں۔ فائربریگیڈ وقت پر نہ پہنچنے کے باعث نقصان زیادہ ہوگیا ہے۔پولیس کے مطابق عشیری درہ کے علاقے تارپتار کے مصروف بازارمیں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے درجنوں… Continue 23reading پاکستان کے اہم صوبے میں بدترین آتشزدگی ۔۔ بڑا نقصان ہو گیا

جدہ کے ائرپورٹ پرپی آئی اے کے طیارےمیں آتشزدگی کی اطلاعات

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

جدہ کے ائرپورٹ پرپی آئی اے کے طیارےمیں آتشزدگی کی اطلاعات

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہرجدہ کے ائرپورٹ پرپی آئی اے کے طیارے میں آگ لگ گئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جدہ ائرپورٹ پرقومی ائرلائن کے طیارے میں آگ لگنے کی خبریں موصول ہوئی ہیں ۔ جدہ ائرپورٹ پرکھڑے پی آئی اے کے طیارے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی لیکن پی آئی اے کاعملہ اس… Continue 23reading جدہ کے ائرپورٹ پرپی آئی اے کے طیارےمیں آتشزدگی کی اطلاعات

صبح صبح انتہائی بری خبر ۔۔۔! بہت بڑا نقصان ہو گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2016

صبح صبح انتہائی بری خبر ۔۔۔! بہت بڑا نقصان ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میر پور خاص میں بیت المال سویٹ ہوم میں آگ لگنے سے 5 بچے جھلس کر جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔جیو نیوز کے مطابق میر خاص کے علاقے لیاقت ٹائون میں بیت المال کے سویٹ ہوم میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑ ک اٹھی، آگ اس قدر شدید… Continue 23reading صبح صبح انتہائی بری خبر ۔۔۔! بہت بڑا نقصان ہو گیا

Page 2 of 2
1 2