جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے

datetime 14  مئی‬‮  2023

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے 624روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے416روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے 290روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ۔

مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 16  مارچ‬‮  2023

مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 30روپے کی کمی سے549روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 20روپے کمی سے 366روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 20روپے کمی سے224روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

دنیا بھر میں انڈوں کی قیمتوں میں دگنا اضافہ، وجہ مہنگائی نہیں برڈ فلو نکلی

datetime 28  جنوری‬‮  2023

دنیا بھر میں انڈوں کی قیمتوں میں دگنا اضافہ، وجہ مہنگائی نہیں برڈ فلو نکلی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں انڈوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ،انڈوں کی قیمت مہنگائی کی وجہ سے نہیں بڑھ رہی بلکہ وجہ برڈ فلو ہے، امریکی ریکارڈ پر برڈ فلو کی سب سے طویل وبا جو 47ریاستوں میں پانچ کروڑ ستر لاکھ پرندوں کی تلفی کے ساتھ سب سے… Continue 23reading دنیا بھر میں انڈوں کی قیمتوں میں دگنا اضافہ، وجہ مہنگائی نہیں برڈ فلو نکلی

چار انڈے اوپر تلے متوازن کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم

datetime 13  فروری‬‮  2022

چار انڈے اوپر تلے متوازن کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم

استنبول(این این آئی) یمنی نوجوان محمد مقبل نے چار انڈے اوپر تلے متوازن کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سب سے زیادہ انڈے ایک دوسرے پر متوازن کرنے کا پچھلا عالمی ریکارڈ بھی مقبل ہی نے بنایا تھا جس میں انہوں نے تین انڈے اوپر تلے متوازن حالت میں رکھے تھے۔ اپنی… Continue 23reading چار انڈے اوپر تلے متوازن کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم

برائلرمرغی کے گوشت کی قیمتوں کی اْونچی اْڑان، قیمتیں ریکارڈ پر ریکارڈ مرتب کرنے لگیں، انڈے بھی مزید مہنگے

datetime 7  مارچ‬‮  2021

برائلرمرغی کے گوشت کی قیمتوں کی اْونچی اْڑان، قیمتیں ریکارڈ پر ریکارڈ مرتب کرنے لگیں، انڈے بھی مزید مہنگے

مکوآنہ (این این آئی )برائلرمرغی کے گوشت کی قیمتوں کی اْونچی اْڑان، قیمتیں ریکارڈ پر ریکارڈ مرتب کرنے لگیں۔9روپے مزید اضافے کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 364 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق شہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ہفتہ کے… Continue 23reading برائلرمرغی کے گوشت کی قیمتوں کی اْونچی اْڑان، قیمتیں ریکارڈ پر ریکارڈ مرتب کرنے لگیں، انڈے بھی مزید مہنگے

انڈوں کی قیمت کی ڈبل سنچری مکمل

datetime 22  دسمبر‬‮  2020

انڈوں کی قیمت کی ڈبل سنچری مکمل

لاہور (آن لائن) شہر کے عام بازاروں میں فارمی انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں عام بازاروں میں فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 200 روپے اور دیسی انڈوں کی فی درجن قیمت 400 روپے فی درجن ہوگئی ہے جبکہ ادرک بدستور 780 روپے فی کلو میں فروخت کیا جارہا… Continue 23reading انڈوں کی قیمت کی ڈبل سنچری مکمل

مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 20  دسمبر‬‮  2020

مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی) مرغی کے ساتھ ساتھ انڈوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران 20 سے 30 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے،پشاور میں زندہ مرغی کی فی کلو گرام قیمت 200 روپے سے بڑھ کر 221 روپے… Continue 23reading مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

قیمتوں میں اضافے کا توڑ انڈے اور مرغی کی ہول سیل خرید و فروخت کا طریقہ کار مقرر

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

قیمتوں میں اضافے کا توڑ انڈے اور مرغی کی ہول سیل خرید و فروخت کا طریقہ کار مقرر

کراچی( آن لائن ) کراچی میں انڈے، مرغی اور مرغی کے گوشت کی ہول سیل خرید و فروخت کا طریقہ کار مقرر کر دیا گیا۔کمشنر کراچی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بغیر اوپن آکشن کے انڈوں، مرغی اور مرغی کے گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی ہو گی۔ اعلامیے کے مطابق ہول… Continue 23reading قیمتوں میں اضافے کا توڑ انڈے اور مرغی کی ہول سیل خرید و فروخت کا طریقہ کار مقرر

سردیاں شروع ہوتے ہی انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ایک دیسی اور فارمی انڈہ کتنے میں ملنے لگا؟عوام کی چیخیں نکل گئیں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020

سردیاں شروع ہوتے ہی انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ایک دیسی اور فارمی انڈہ کتنے میں ملنے لگا؟عوام کی چیخیں نکل گئیں

کراچی ( آن لائن )موسم سرما شروع ہوتے ہی انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔ کراچی میں انڈوں قیمت170 روپے فی درجن تک پہنچ گئی ہے۔ دیسی انڈے کراچی میں250 روپے فی درجن کے حساب سے فروخت ہو رہے ہیں۔جنرل سیکریٹری سندھ ایگ ڈیلرز ایسوسی ایشن منصور احمد نے کہا ہے کہ انڈا… Continue 23reading سردیاں شروع ہوتے ہی انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ایک دیسی اور فارمی انڈہ کتنے میں ملنے لگا؟عوام کی چیخیں نکل گئیں

Page 1 of 3
1 2 3