پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

قیمتوں میں اضافے کا توڑ انڈے اور مرغی کی ہول سیل خرید و فروخت کا طریقہ کار مقرر

datetime 5  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی( آن لائن ) کراچی میں انڈے، مرغی اور مرغی کے گوشت کی ہول سیل خرید و فروخت کا طریقہ کار مقرر کر دیا گیا۔کمشنر کراچی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بغیر اوپن آکشن کے انڈوں، مرغی اور مرغی کے گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی ہو گی۔ اعلامیے کے مطابق ہول سیل اوپن

آکشن صرف نیو سبزی منڈی میں ہو سکے گا، ڈیلر، خریدار یا کوئی بھی شخص مارکیٹ کمیٹی کے قواعد پر عمل کا پابند ہو گا۔کمشنر افتخار شالوانی کراچی کے مطابق شفاف طریقہ کار مقرر کرنے سے انڈے اور مرغی کی قیمتوں میں اضافے کی روک تھام میں مدد ملے گی، اعلامیے کا نفاذ 10 دسمبر سے ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…