منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

انسٹا گرام، ٹک ٹاک کو ٹکر دینے کیلئے تیار

datetime 23  جولائی  2022

انسٹا گرام، ٹک ٹاک کو ٹکر دینے کیلئے تیار

انسٹا گرام، ٹک ٹاک کو ٹکر دینے کیلئے تیار نیویارک(این این آئی)انسٹا گرام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آنے والے ہفتوں میں پبلک فوٹوز کو ریلز میں ری مکس کرنے کا فیچر متعارف کرایا جارہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس فیچر کا مقصد ریلز کے لیے صارفین کو زیادہ مواد فراہم کرنا… Continue 23reading انسٹا گرام، ٹک ٹاک کو ٹکر دینے کیلئے تیار

انسٹا گرام نے عمر کی شناخت کیلئے مصنوعی ذہانت کا آپشن پیش کردیا

datetime 25  جون‬‮  2022

انسٹا گرام نے عمر کی شناخت کیلئے مصنوعی ذہانت کا آپشن پیش کردیا

کیلیفورنیا(این این آئی) میٹا کمپنی نے بالخصوص چھوٹے بچوں کو ناخوشگوار آن لائن تجربات سے بچانے کے لیے عمر کی شناخت کے نئے آپشن اور ٹول پیش کئے ہیں۔ ان میں مصنوعی ذہانت یا اے آئی کو بھی استعمال کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق میٹا نے کسی شخص کی عمر معلوم کرنے کیلئے دو طریقوں… Continue 23reading انسٹا گرام نے عمر کی شناخت کیلئے مصنوعی ذہانت کا آپشن پیش کردیا

انسٹاگرام نے ڈیسک ٹاپ ورژن کیلئے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی

datetime 26  جون‬‮  2021

انسٹاگرام نے ڈیسک ٹاپ ورژن کیلئے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی

نیویارک(این این آئی)فیس بک کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے ڈیسک ٹاپ کے لیے اہم فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انسٹاگرام، ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر ویب برازر کے ذریعے تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرنے کے فیچر کی آزمائش کررہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ فیچر سوشل میڈیا کنسلٹنٹ میٹ نورا… Continue 23reading انسٹاگرام نے ڈیسک ٹاپ ورژن کیلئے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی

دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروس متاثر ،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 14  اپریل‬‮  2019

دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروس متاثر ،وجہ بھی سامنے آگئی

واشنگٹن (آن لائن )سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک اور اس کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام اور میسیجنگ ایپ واٹس ایپ کی سروس دنیا کے مختلف ممالک میں اچانک بند ہوگئی جس کے نتیجے میں متعدد صارفین کو پوسٹ اپ لوڈ کرنے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔فیس بک،انسٹاگرام… Continue 23reading دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروس متاثر ،وجہ بھی سامنے آگئی

انسٹا گرام پر دوستوں کی بھیجی گئی تصاویر کو ایڈیٹ کیا جاسکے گا

datetime 11  دسمبر‬‮  2017

انسٹا گرام پر دوستوں کی بھیجی گئی تصاویر کو ایڈیٹ کیا جاسکے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انسٹاگرام نے آج ایک نیا فیچر شامل کیا ہے۔ اس فیچر سے آپ انسٹاگرام ڈائریکٹ کے ذریعے دوستوں کی بھیجی ہوئی تصاویر کو ری مکس کر سکیں گے۔اب آپ جب بھی میسج میں دوست کی طرف سے بھیجا گیا فوٹو دیکھیں گے تو نیچے ایک ئیکون نظر آرہا ہوگا۔ اس آئیکون پر… Continue 23reading انسٹا گرام پر دوستوں کی بھیجی گئی تصاویر کو ایڈیٹ کیا جاسکے گا

طویل انتظار کروانے کے بعد انسٹاگرام نے صارفین کا بڑا مطالبہ مان لیا،نیا فیچر متعارف

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

طویل انتظار کروانے کے بعد انسٹاگرام نے صارفین کا بڑا مطالبہ مان لیا،نیا فیچر متعارف

کیلیفورنیا (آئی این پی ) انسٹاگرام نے صارفین کا بڑا مطالبہ مان لیا۔ تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام نے آخرکار اپنے صارفین کے لیے وہ فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کا انتظار کافی عرصے سے کیا جارہا تھا۔ اب انسٹاگرام میں صارفین کسی شخص کی پروفائل میں جاکر دیکھ سکیں گے کہ وہ ان کو… Continue 23reading طویل انتظار کروانے کے بعد انسٹاگرام نے صارفین کا بڑا مطالبہ مان لیا،نیا فیچر متعارف