بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغان شہریوں کوبھارتی کرنسی کی منسوخی مہنگی پڑ گئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

افغان شہریوں کوبھارتی کرنسی کی منسوخی مہنگی پڑ گئی

کابل / نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرنسی نوٹوں کی منسوخی سے افغان کرنسی ٹریڈرز اور دیگر شہری بھی پریشان ہوگئے ہیں، ذرائع کے مطابق اس وقت افغانستان میں 6 کروڑ بھارتی روپے زیر گردش ہیں۔ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت کی طرف سے 500 اور 1000 روپے کے کرنسی نوٹوں کی منسوخی… Continue 23reading افغان شہریوں کوبھارتی کرنسی کی منسوخی مہنگی پڑ گئی

افغان شہری سے شادی،پاکستانی خاتون ہائی کورٹ پہنچ گئی،بڑا قد م اُٹھالیاگیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016

افغان شہری سے شادی،پاکستانی خاتون ہائی کورٹ پہنچ گئی،بڑا قد م اُٹھالیاگیا

پشاور(این این آئی)پاکستانی خاتون افغان شوہر کو پاکستانی شہریت دلوانے کے لیے پشاورہائی کورٹ پہنچ گئی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان سے جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس مظہرمیاں خیل کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے پشاورتاج آباد بورڈکی رہائشی عابدہ بی بی کی جانب سے اپنے شوہر عصمت اللہ کو… Continue 23reading افغان شہری سے شادی،پاکستانی خاتون ہائی کورٹ پہنچ گئی،بڑا قد م اُٹھالیاگیا

تارکین وطن کایورپی ممالک سے دِل بھرگیا،بڑی تعداد نے واپسی کی راہ اختیارکرلی،عالمی تنظیم کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 26  ستمبر‬‮  2016

تارکین وطن کایورپی ممالک سے دِل بھرگیا،بڑی تعداد نے واپسی کی راہ اختیارکرلی،عالمی تنظیم کے حیرت انگیز انکشافات

لندن(این این آئی)پناہ گزینوں کیلئے بین الاقوامی تنظیم نے اپنے ایک حالیہ جائزے میں کہا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں قیام پذیر رضاکارانہ طور پر اپنے ملکوں کو واپس جارہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے ایک رپورٹ بھی جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر… Continue 23reading تارکین وطن کایورپی ممالک سے دِل بھرگیا،بڑی تعداد نے واپسی کی راہ اختیارکرلی،عالمی تنظیم کے حیرت انگیز انکشافات

ایران میں افغان مہاجرین سے ایسا سلوک کہ سوشل میڈیاپر ہنگامہ کھڑ ا ہو گیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2016

ایران میں افغان مہاجرین سے ایسا سلوک کہ سوشل میڈیاپر ہنگامہ کھڑ ا ہو گیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے جنوبی صوبہ فارس کے شیراز نامی شہر کے ایک حراستی مرکز میں ڈالے گئے افغان مہاجرین کے ساٹھ ذلت آمیز سلوک کا انکشاف ہوا ہے اور اس واقعے کی تازہ اور لرزہ خیز تصاویر سوشل میڈیاپر شائع ہوئی ہیں۔ ان تصاویر سے ایران میں افغان پناہ گزینوں پر ڈھائے جانے والے… Continue 23reading ایران میں افغان مہاجرین سے ایسا سلوک کہ سوشل میڈیاپر ہنگامہ کھڑ ا ہو گیا

اہم اسلامی ملک بم دھماکوں سے لرز اٹھا ، ہلاکتیں

datetime 23  جولائی  2016

اہم اسلامی ملک بم دھماکوں سے لرز اٹھا ، ہلاکتیں

کابل(این این آئی )افغان دارالحکومت کابل میں اقلیتی ہزارہ برادری کے مظاہرے کے دوران دو بم دھماکوں میں 50 افراد ہلاک اور 170 سے زائد زخمی ہو گئے ۔افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل میں ہفتہ کو اقلیتی ہزارہ برادری کے مظاہرے کے دوران دو دھماکے ہوئے سرکاری ذرائع نے مظاہرے میں 3 خود کش… Continue 23reading اہم اسلامی ملک بم دھماکوں سے لرز اٹھا ، ہلاکتیں

Page 2 of 2
1 2