جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اعظم سواتی کو کم از کم 7 سال اور زیادہ سے زیادہ عمر قید کی سزا ہو سکتی ہے، تحریری فیصلہ جاری

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

اعظم سواتی کو کم از کم 7 سال اور زیادہ سے زیادہ عمر قید کی سزا ہو سکتی ہے، تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (آن لائن)سپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے متنازعہ ٹویٹ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ سپیشل جج سینٹرل محمد اعظم خان کی طرف سے جاری6صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ ملزم اعظم خان سواتی کی… Continue 23reading اعظم سواتی کو کم از کم 7 سال اور زیادہ سے زیادہ عمر قید کی سزا ہو سکتی ہے، تحریری فیصلہ جاری

اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرنیوالے جج کا تبادلہ کر دیا گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2022

اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرنیوالے جج کا تبادلہ کر دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی متنازعہ ٹوئٹس کیس میں درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرنے والے جج کا فیصلہ سنانے سے قبل تبادلہ کر دیا گیا۔وزارت قانون کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود کی خدمات اسلام آباد ہائیکورٹ کے سپرد کردی گئیں… Continue 23reading اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرنیوالے جج کا تبادلہ کر دیا گیا

اعظم سواتی کیس، ضمانت کا فیصلہ محفوظ کرنیوالے جج کا تبادلہ کر دیاگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2022

اعظم سواتی کیس، ضمانت کا فیصلہ محفوظ کرنیوالے جج کا تبادلہ کر دیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹر اعظم سواتی کی متنازع ٹوئٹس کیس میں درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرنے والے جج کا فیصلہ سنانے سے قبل تبادلہ کر دیا گیا۔وزارت قانون کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود کی خدمات اسلام آباد ہائیکورٹ… Continue 23reading اعظم سواتی کیس، ضمانت کا فیصلہ محفوظ کرنیوالے جج کا تبادلہ کر دیاگیا

اعظم سواتی کا قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ معطل کرنے کا فیصلہ

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

اعظم سواتی کا قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ معطل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو گزشتہ روز بلوچستان ہائی کورٹ نے رہا کیا تو سندھ پولیس انہیں گرفتار کرکے سکھر لے آئی، موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اعظم سواتی کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، نادرا ایف آئی اے کی… Continue 23reading اعظم سواتی کا قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ معطل کرنے کا فیصلہ

بلڈنگ پلان کی خلاف ورزی،اعظم سواتی کا فارم ہائوس سیل

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

بلڈنگ پلان کی خلاف ورزی،اعظم سواتی کا فارم ہائوس سیل

اسلام آباد(این این آئی)سی ڈی اے نے تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی سمیت چار فارم ہائوسز سیل کر دیئے۔غیرقانونی تعمیرات پرمتعدد مرتبہ جاری کئے گئے سی ڈی اے کے شوکازنوٹسز پرعملدرآمد نہ کرنے اورسی ڈی اے کیخلاف عدالت سے حاصل کئے گئے حکم امتناعی کے خارج ہونے پرپی ٹی آئی کے سینیٹراعظم سواتی کے… Continue 23reading بلڈنگ پلان کی خلاف ورزی،اعظم سواتی کا فارم ہائوس سیل

سندھ پولیس نے اعظم سواتی کو بلوچستان سے گرفتار کر لیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

سندھ پولیس نے اعظم سواتی کو بلوچستان سے گرفتار کر لیا

کوئٹہ(این این آئی) تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے سندھ پولیس کے حوالے کردیا۔سندھ پولیس نے اعظم سواتی کو بلوچستان سے گرفتار کر لیا، اعظم سواتی کے وکیل نے کہاہے کہ سندھ پولیس نے اعظم سواتی کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور انہیں خصوصی طیارے کے ذریعے سندھ منتقل… Continue 23reading سندھ پولیس نے اعظم سواتی کو بلوچستان سے گرفتار کر لیا

عدالت کا اعظم سواتی کو رہا کرنے کا حکم

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

عدالت کا اعظم سواتی کو رہا کرنے کا حکم

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان ہائی کورٹ نے اعظم سواتی پر صوبے میں دائر تمام مقدمات ختم کرنے اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا۔جمعہ کوبلوچستان ہائی کورٹ میں سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے نے والد کے خلاف مقدمات ختم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس ہاشم کاکڑ کی جانب سے درخواست پرسماعت کی، عدالت نے… Continue 23reading عدالت کا اعظم سواتی کو رہا کرنے کا حکم

بلوچستان ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کو بڑا ریلیف دیدیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2022

بلوچستان ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کو بڑا ریلیف دیدیا

کوئٹہ(آئی این پی ) بلوچستان ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف مزید مقدمات درج نہ کرنیکا حکم دے دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس کامران ملا خیل اور جسٹس عامر رانا پر مشتمل بینچ نے اعظم سواتی کے خلاف مقدمات درج کرانے کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ اعظم… Continue 23reading بلوچستان ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کو بڑا ریلیف دیدیا

سینیٹر اعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، کوئٹہ پولیس کے حوالے

datetime 4  دسمبر‬‮  2022

سینیٹر اعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، کوئٹہ پولیس کے حوالے

کوئٹہ(این این آئی) متنازع ٹوئٹس اور اداروں کیخلاف بیانات پر گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔اعظم سواتی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ عبدالستار کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔کوئٹہ… Continue 23reading سینیٹر اعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، کوئٹہ پولیس کے حوالے