اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عدالت کا اعظم سواتی کو رہا کرنے کا حکم

datetime 9  دسمبر‬‮  2022 |

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان ہائی کورٹ نے اعظم سواتی پر صوبے میں دائر تمام مقدمات ختم کرنے اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا۔جمعہ کوبلوچستان ہائی کورٹ میں سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے نے والد کے خلاف مقدمات ختم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس ہاشم کاکڑ کی جانب سے درخواست پرسماعت کی، عدالت نے صوبے میں اعظم سواتی کے خلاف تمام ایف آئی آرختم کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے پولیس کو اعظم سواتی کو رہا کرنے کا حکم بھی جاری کیا، صوبائی پولیس سینیٹراعظم سواتی کو اسلام آباد سے گرفتار کرکے بلوچستان لائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے