منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرنیوالے جج کا تبادلہ کر دیا گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی متنازعہ ٹوئٹس کیس میں درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرنے والے جج کا فیصلہ سنانے سے قبل تبادلہ کر دیا گیا۔وزارت قانون کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود کی خدمات اسلام آباد ہائیکورٹ کے سپرد کردی گئیں جبکہ جج اعظم خان نئے اسپیشل جج سینٹرل ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود کو اسلام آباد ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود کے اسلام آباد ہائی کورٹ ٹرانسفر کے باعث متنازع ٹوئٹ کے کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت کا فیصلہ 16 دسمبر تک مؤخر کردیاگیا۔اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود نے آج اپنی عدالت کا چارج چھوڑ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…