اشتعال انگیز تقاریر، کورونا ایس او پیز، لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سینئر لیگی رہنماؤں سمیت 500نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج
لاہور(این این آئی)حکومت کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر ، کورونا ایس او پیز اور لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کے خلاف دو الگ الگ مقدمات در ج کرلئے گئے۔ سینئر لیگی رہنمائوں سعدرفیق ، ایاز صادق ، عطا اللہ تارڑ ، میاں جاوید لطیف اوررانامشہودسمیت… Continue 23reading اشتعال انگیز تقاریر، کورونا ایس او پیز، لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سینئر لیگی رہنماؤں سمیت 500نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج