بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اپوزیشن نے حکومت کی ایک اور وکٹ گرا دی

datetime 29  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن نے حکومت کی ایک اور وکٹ گرا دی

اسلام آباد(این این آئی)بلوچستان سے آزاد رکن اسمبلی اسلم بھوتانی نے حکومت سے علیحدگی کا اختیار کرتے ہوئے اپوزیشن کی حمایت کااعلان کیا ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ پنجاب نہیں بن سکتے، نمبرز ہمارے پاس ہیں اپوزیشن جسے نامزد کرے گی وزیراعلیٰ… Continue 23reading اپوزیشن نے حکومت کی ایک اور وکٹ گرا دی

لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال، حکومت کے ایک اور اتحادی اپوزیشن سے جا ملے

datetime 29  مارچ‬‮  2022

لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال، حکومت کے ایک اور اتحادی اپوزیشن سے جا ملے

اسلام آباد(این این آئی)بلوچستان سے آزاد رکن اسمبلی اسلم بھوتانی نے حکومت سے علیحدگی کا اختیار کرتے ہوئے اپوزیشن کی حمایت کااعلان کیا ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ پنجاب نہیں بن سکتے، نمبرز ہمارے پاس ہیں اپوزیشن جسے نامزد کرے گی وزیراعلیٰ… Continue 23reading لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال، حکومت کے ایک اور اتحادی اپوزیشن سے جا ملے

جہانگیر ترین کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ،ایک اور آزاد امیدوار لے اڑے،جانتے ہیں یہ کون ہیں؟

datetime 2  اگست‬‮  2018

جہانگیر ترین کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ،ایک اور آزاد امیدوار لے اڑے،جانتے ہیں یہ کون ہیں؟

کوئٹہ(سی پی پی)بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 272گوادر ۔ لسبیلہ سے آزاد حیثیت سے منتخب ہونیوالے رکن قومی اسمبلی اور سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی محمداسلم بھوتانی نے مرکز میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں بننے والی مخلوط حکومت کی حمایت کا عندیہ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے… Continue 23reading جہانگیر ترین کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ،ایک اور آزاد امیدوار لے اڑے،جانتے ہیں یہ کون ہیں؟