کرونا وائرس، انتظامیہ کی ایسی حرکت جس نے اسلامک یونیورسٹی اسلام آبادمیں زیر تعلیم ہزاروں طلبا کی زندگیاں دائو پر لگا دیں
اسلام آباد(آن لائن) اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد(آئی آئی یو آئی)کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر حکومتی ہدایات اور گائیڈ لائنز کو نظرانداز کرتے ہوئے ایک داخلی اجلاس کا انعقاد کرکے کئی لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے ۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق ایک جانب حکومت کورونا وائرس کو… Continue 23reading کرونا وائرس، انتظامیہ کی ایسی حرکت جس نے اسلامک یونیورسٹی اسلام آبادمیں زیر تعلیم ہزاروں طلبا کی زندگیاں دائو پر لگا دیں