اداکارہ ادیتی راؤ حیدری بھی ’’می ٹو‘‘ میں شامل ہو گئی
ممبئی (این این آئی)معروف اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے بھی اپنی می ٹو اسٹوری شیئر کرتے ہوئے ہراساں کرنے اور کام سے محرومی کا انکشاف کیا ہے۔ فلمی صنعت میں ہراساں ہونے کا ان کا تجربہ اتنا سنگین تو نہیں تھا جتنا دیگر خواتین نے بیان کیا، مگر انہیں 8 ماہ تک کام سے محروم… Continue 23reading اداکارہ ادیتی راؤ حیدری بھی ’’می ٹو‘‘ میں شامل ہو گئی