پاکستانیوں کو صحت کے بجائے کن چیزوں کی زیادہ فکر ہوتی ہے؟ گزشتہ 18 سال کے اعداد و شمار پر مشتمل رپورٹ جاری
اسلام آباد ( آن لائن )پاکستانیوں کو صحت کے مقابلے میں کپڑوں اور جوتوں کی زیادہ فکر ہوتی ہے اور وہ اس پر صحت کے مقابلے میں زیادہ آمدنی خرچ کرتے ہیں۔ ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے گزشتہ 18 سال کے اعداد و شمار پر مشتمل ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات… Continue 23reading پاکستانیوں کو صحت کے بجائے کن چیزوں کی زیادہ فکر ہوتی ہے؟ گزشتہ 18 سال کے اعداد و شمار پر مشتمل رپورٹ جاری