جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلیا کا ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل اور ایشیز سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

datetime 19  اپریل‬‮  2023

آسٹریلیا کا ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل اور ایشیز سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

کینبرا ( این این آئی) کرکٹ آسٹریلیا نے ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل اور ایشز سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے پیٹ کمنز کپتان اور اسٹیو اسمتھ نائب کپتان ہوں گے۔مارکس ہیرس، جوش انگلس اور مچل مارش کی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔اس کے علاوہ اعلان کردہ 17رکنی… Continue 23reading آسٹریلیا کا ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل اور ایشیز سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا کا یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

آسٹریلیا کا یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ وہ مغربی یروشلم کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر مزید تسلیم نہیں کرے گا۔ حکومت نے سابق قدامت پسند حکومت کی جانب سے کیے گئے ایک متنازعہ فیصلے کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے وزیر خارجہ پینی وونگ نے ایک بیان میں کہا… Continue 23reading آسٹریلیا کا یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس

بھارت کے دورے سے آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی باہر

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

بھارت کے دورے سے آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی باہر

بھارت کے دورے سے آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی باہر سڈنی (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے بھارت کے دورے سے آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی انجری مسائل کے باعث باہر ہو گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق دورہ بھارت سے باہر ہونے والے کھلاڑیوں میں مچل اسٹارک، مچل مارش اور مارکوس اسٹوئنس شامل ہیں،مچل اسٹارک گھٹنے اور… Continue 23reading بھارت کے دورے سے آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی باہر

آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں بھاری مارجن سے شکست دے دی

datetime 29  مارچ‬‮  2022

آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں بھاری مارجن سے شکست دے دی

لاہور(این این آئی)آسٹریلیانے پاکستان کوپہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 88رنزکے بھاری مارجن سے شکست دے کر3ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریزمیں 1-0سے برتری حاصل کرلی،امام الحق کی سنچری بھی رائیگاں چلی گئی،آسٹریلیاکے ٹریوس ہیڈنے شاندارسنچری بنائی اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرارپائے، آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے7وکٹوں کے نقصان پر313 رنز بنائے جواب میں… Continue 23reading آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں بھاری مارجن سے شکست دے دی

آسٹریلیا نے پاکستان سے فتح چھین لی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

آسٹریلیا نے پاکستان سے فتح چھین لی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا سیمی فائنل میں جیت کی فائنل میں پہنچ گیا، پاکستان نے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو جیتنے کے لئے 177 رنز کا ہدف دیا، آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر اور ایرون فنچ نے اننگز کا آغاز کیا، شاہین شاہ آفریدی نے ایرون فنچ کو پہلے ہی اوور میں آؤٹ کر… Continue 23reading آسٹریلیا نے پاکستان سے فتح چھین لی

نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ ٗ کرکٹ آسٹریلیا بھی میدان میں آ گیا ٗ اپنے دورہ پاکستان سے متعلق اہم اعلان کر دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ ٗ کرکٹ آسٹریلیا بھی میدان میں آ گیا ٗ اپنے دورہ پاکستان سے متعلق اہم اعلان کر دیا

سڈنی ٗ لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)ترجمان کرکٹ آسٹریلیا نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ، ہم نیوزی لینڈ سے بھی اطلاعات کا تبادلہ کریں گے اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیز سے بھی اطلاعات حاصل کریں گے ، جلدز بازی میں دورہ پاکستان سے متعلق فیصلہ نہیں… Continue 23reading نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ ٗ کرکٹ آسٹریلیا بھی میدان میں آ گیا ٗ اپنے دورہ پاکستان سے متعلق اہم اعلان کر دیا

12 ہزار پاکستانی طلبہ کے 31 ارب آسٹریلیا کے پاس جمع، آسٹریلیا نے ہزاروں پاکستانیوں کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

datetime 30  اگست‬‮  2021

12 ہزار پاکستانی طلبہ کے 31 ارب آسٹریلیا کے پاس جمع، آسٹریلیا نے ہزاروں پاکستانیوں کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) آسٹریلوی تعلیمی اداروں سے وابستہ پاکستانی طلبا کے معاملے پر متاثرہ طالب علم عثمان نے بتایا کہ آسٹریلیا کے وزیر تعلیم نے پاکستانی طلباکو بلاک کر دیا،اس وقت 12 ہزار طلباکے31 ارب آسٹریلیا کے پاس جمع ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانی کا اجلاس… Continue 23reading 12 ہزار پاکستانی طلبہ کے 31 ارب آسٹریلیا کے پاس جمع، آسٹریلیا نے ہزاروں پاکستانیوں کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

آسٹریلیا نے بھارت سے شہریوں کی واپسی جرم قرار دیدی، سزا کا اعلان

datetime 1  مئی‬‮  2021

آسٹریلیا نے بھارت سے شہریوں کی واپسی جرم قرار دیدی، سزا کا اعلان

کینبرا (این این آئی )آسٹریلیا کی حکومت کی جانب سے عارضی طور پر انڈیا کے سفر کو غیر قانونی بنائے جانے کے بعد آسٹریلیائی شہریوں کو انڈیا سے وطن واپس آنے والے پانچ سال قید اور جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق آسٹریلوی وزارت صحت نے کہا کہ یہ فیصلہ قرنطینہ میں… Continue 23reading آسٹریلیا نے بھارت سے شہریوں کی واپسی جرم قرار دیدی، سزا کا اعلان

آسٹریلیا کا ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 12  جولائی  2019

آسٹریلیا کا ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

لندن (آن لائن )انگلینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو شکست دے کر اس کا چھٹی مرتبہ چیمپیئن بننے کا خواب چکنا چور کردیا اور اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا کے سیمی فائنل میں ناقابل شکست رہنے کا تسلسل بھی ختم ہوگیا۔آسٹریلیا کی ٹیم نے اس سے قبل 7… Continue 23reading آسٹریلیا کا ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

Page 1 of 6
1 2 3 4 5 6