جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ایکسچینج کمپنیوں کے زیر انتظام اوپن مارکیٹ سے ڈالر غائب ہو گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

ایکسچینج کمپنیوں کے زیر انتظام اوپن مارکیٹ سے ڈالر غائب ہو گیا

کراچی (این این آئی)ایکسچینج کمپنیوں کے زیر انتظام اوپن مارکیٹ سے ڈالر غائب ہو گیا اور اطلاعات ہیں کہ امریکی کرنسی اس کے متوازی گرے مارکیٹ میں بہت زیادہ قیمت پر ٹریڈ کر رہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل ظفر پراچہ نے کہا کہ یہ حقیقت ہے… Continue 23reading ایکسچینج کمپنیوں کے زیر انتظام اوپن مارکیٹ سے ڈالر غائب ہو گیا

ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر کی قدر مسلسل بڑھ رہی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کا ایک بار پھر زوال کا سفر جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہونا شروع ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر79 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 220 روپے 50 پیسے… Continue 23reading ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ گیا

امریکی ڈالر کی قدر میں آج پھر اضافہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

امریکی ڈالر کی قدر میں آج پھر اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے بعد آج پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر کو ایک بار پھر خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر مزید کم ہوئی جس کے بعد ایک بار پھر اس میں… Continue 23reading امریکی ڈالر کی قدر میں آج پھر اضافہ

ڈالر کے ریٹ میں یکدم اضافہ روپے کی قدر میں پھر سے کمی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

ڈالر کے ریٹ میں یکدم اضافہ روپے کی قدر میں پھر سے کمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر پہلے ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور کاروبار کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قدر میں 29 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 217 روپے 50 پیسے پر آگیا۔بعدازاں امریکی کرنسی کی قدر میں 21 پیسے… Continue 23reading ڈالر کے ریٹ میں یکدم اضافہ روپے کی قدر میں پھر سے کمی

پاکستانی روپے کی بڑی چھلانگ امریکی ڈالر دھڑم سے گر گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

پاکستانی روپے کی بڑی چھلانگ امریکی ڈالر دھڑم سے گر گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر مسلسل رو بہ زوال ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کے استحکام کا سفر جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر کی قدر مزید کم ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 54 پیسے سستا ہونے کے بعد 217 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔… Continue 23reading پاکستانی روپے کی بڑی چھلانگ امریکی ڈالر دھڑم سے گر گیا

ڈالر کی قیمت میں کمی کی اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

ڈالر کی قیمت میں کمی کی اصل وجہ سامنے آگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور کاروبار کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قدر میں 97 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں کمی کی اصل وجہ سامنے آگئی

ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری انٹربینک میں 217روپے کا ہوگیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری انٹربینک میں 217روپے کا ہوگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ ڈالر آج بھی انٹرمارکیٹ میں 77 پیسے کمی کے بعد 217.19 روپے کا ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دو ہفتوں سے زائد دورانیے سے انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی جاری ہے۔ جب کہ گزشتہ… Continue 23reading ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری انٹربینک میں 217روپے کا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پہلے سیشن میں ہی ڈالر دھڑم سے گر گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پہلے سیشن میں ہی ڈالر دھڑم سے گر گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 90 پیسے سستا ہونے کے بعد 217 روپے کا ہو گیا ہے۔ انٹر بینک میں 22 ستمبر سے اب تک… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پہلے سیشن میں ہی ڈالر دھڑم سے گر گیا

بینک کھلتے ہی امریکی ڈالر کا ریٹ دھڑم سے گر گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

بینک کھلتے ہی امریکی ڈالر کا ریٹ دھڑم سے گر گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سفر مسلسل جاری ہے، جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ اپنی کھوئی ہوئی قدر بحال کر رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 42 پیسے سستا ہونے… Continue 23reading بینک کھلتے ہی امریکی ڈالر کا ریٹ دھڑم سے گر گیا

Page 7 of 14
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14